پشاور زلمی کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ابوظہبی میں جاری پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹز کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

پشاور زلمی نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جب کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ گزشتہ روز گیند ہیلمٹ پر لگنے کے باعث آندرے رسل آج کے میچ سے باہر ہوگئے ہیں، ان کی جگہ کیمرون ڈیلپورٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ ویلڈرمتھ کی جگہ ظاہر خان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Boring match

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ فیصلہاسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فیلڈنگ فیصلہ ARYNewsUrdu PSL6 IUvQG
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدفابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 18ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مقررہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کم بیک کرے گی'“کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کم بیک کرے گی” ARYNewsUrdu No Quetta vs Islamabad 🏏 Playing XI And Prediction Video ❤ Remember My Last 3 Predictions Are Correct 🔥 Yes They Will Come Back In Pakistan😄😃
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردواسلام آباد یونائیٹڈ کو اپنے پچھلے میچ میں لاہور قلندرز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 6, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگاپی ایس ایل 6, آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا PSL6 QuettaGladiators vs IslamabadUnited AbuDhabi thePSLt20 IsbUnited TeamQuetta
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام یونائیٹڈنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 10 وکٹوں سے ہرا دیااسلام آباد یونائیٹڈ نے کولن منرو کی جارحانہ اننگز کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »