کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے: وزیر خارجہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے: وزیر خارجہ ARYNewsUrdu

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے، مجھے امید ہے ہماری اپوزیشن بھارت کی چالوں کو سمجھے گی اور ارکان ناسمجھی کا ثبوت نہیں دیں گے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ ڈھائی کروڑ کا منصوبہ ہے، فیملیز کے لیے یہ پارک تفریح کا مقام بن رہا ہے۔ پی ایچ اے والوں سے کہا ہے معیاری کام کر کے مطمئن کریں۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے ہماری اپوزیشن بھارت کی چالوں کو سمجھے گی، اپوزیشن کے ارکان نا سمجھی کا ثبوت نہیں دیں گے، انٹیلی جنس سربراہ عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشاورت کے لیے آتے رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بالکل ورنہ آپ تو اس سے بھی ابھی نندن والا سلوک کرتے

99.99% true Shah sb nawaz and company safeguards their interests in india by giving a favour to terrorist kulbhishan yadav killer of innocent Pakistani’s.

3.5 years imran ke ghar bacha nahi huwa kisi thara yeh bhi N league per dal do haram khor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کلبھوشن کیس بگاڑنے والی نون لیگ ہے: شاہ محمود قریشیوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ نون ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang 100%درست ورنہ قریشی صاحب تو خود اسے اسی دن واپس کر آتے جھوٹوں پر اللّٰہ کی لعنت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا اثر بڑھنے پر امریکا کا کابل میں حملے کا خدشہامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ بڑی جنگی کارروائی کےلئے صدر جوبائیڈن کی منظوری کی منتظر ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بجٹ 2021ء: سیاحت کا فروغ، حکومت کا مراعات دینے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

' کیا اقوام متحدہ آخری کشمیری کے مرنے کا انتظار کر رہا ہے؟'اسلام آباد : حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا آج کشمیر کی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے Failure of UN We have no doubt! 70 years of silence is the proof of it and their non action on all of the Indian aggression as well as on their pig headedness in changing the demography of our beloved Jammu and Kashmir. Hypocrisy of a highest order. We need on ground action not just words. 💔💔💔😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے روزگاری میں ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا اصل چہرہ ہے بلاول بھٹواسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اکنامک سروے 2021 کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج چائلڈ لیبر کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »