احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف زرداری کو طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق صدر پر 8 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کو طلب کر لیا۔

احتساب عدالت اسلام آباد کے جج اصغر علی نے سابق صدر آصف زرداری کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر آصف زرداری کو طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ سابق صدر اور شریک ملزم 29 جون کو عدالت کے روبرو پیش ہوں۔ ریفرنس میں ایوان صدر کا سابق اسٹینو گرافر مشتاق احمد بھی شریک ملزم نامزد ہے۔ نیب ریفرنس کے مطابق آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کر کے آٹھ ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک سے آنے والوں مسافروں کیلیے نیا سفری ہدایت نامہ جاریاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مزید چار ممالک کو کیٹیگری سی کی فہرست میں شامل کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 4 ملزمان گرفتار، 85 اے ٹی ایم کارڈز اور نقدی برآمدکراچی میں شہریوں سے اے ٹی ایم کارڈ چھین کر بینک سے رقوم نکالنے والے ملزمان کے 4 رکنی گروہ کو مددگار 15 پولیس نے قائد آباد سے گرفتار کرلیا ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ ظالمانہ۔عمران خان کے عوام دشمن معاشی اقدامات کو بے نقاب کرتا رہوں گا:بلاول بھٹو زرداری(24نیوز) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بجٹ میں عوام پر تقریباً پونے چار سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکس لگانے کے عمل کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ d most notorious thieving rogues' family's scion is pretending to be d next friend of ppl of Pakn who are mercilessly robbed n robbed by d same pilferers, larcenists پہلے اپنے باپ کی کرپشن کا حساب تو برابر کر میری جان۔۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردوکلبھوشن کے معاملے پر ہم عالمی عدالت کی سفارشات پرعمل درآمد کررہےہیں، وزیر خارجہ تین سال سے ان نااہلوں کی حکومت ہے Nooners = traitors for venality 👐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا بچوں کو کورونا ویکسین لگانا چاہیئے، ایف ڈی اے نے بحث چھیڑ دی - ایکسپریس اردوماہرین کا ایک گروپ بچوں میں ویکسین کے عام استعمال کی منظوری کے حق میں ہیں تاہم کچھ اس کے سخت مخالف ہیں Indeed جو چیز جانوروں پر تجربہ نہیں کی گئی اسے انسانوں کو لگانا ایک جنگی جرم ہے۔ No
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »