کیا بچوں کو کورونا ویکسین لگانا چاہیئے، ایف ڈی اے نے بحث چھیڑ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن فائزر کی آر این اے ویکسن کی 12 سے 17 سال کے بچوں میں ہنگامی استعمال کی منظوری دے چکا ہے تاہم عام استعمال کی باقاعدہ منظوری سے قبل ماہرین کے درمیان بحث کا آغاز کردیا ہے۔

اس حوالے سے ایف ڈی اے کے ویکسین کے مشیروں میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ بچوں میں کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری قبل از وقت ہوگی کیوں کہ بچے اب بھی فطری طور پر اس مہلک وائرس سے کافی حد تک محفوظ ہیں۔ فی الحال ایف ڈی اے نے ویکسین سے متعلق اپنی کمیٹی سے کسی قسم کی تجویز یا معلومات لینے کے بجائے ویکسین بنانے والی کمپنیوں سے پوچھنے کا فیصلہ کیا ہے کہ بچوں میں ویکسین کے ٹرائل سے متعلق کیا ڈیٹا جمع کیا جانا چاہیئے اور یہ بھی کہ ٹرائل کا طریقہ کار کیا ہو اور کیا اہداف مقرر کیے جائیں گے اور سب سے بڑھ کر ٹرائل کے دوران بچوں کی صحت کی حفاظت کے لیے کیا اقدامات اُٹھائے جائیں گے۔

ڈاکٹر موڈے کے برعکس کیلی فورنیا میں سان ڈیاگو اسکول آف میڈیسن کے پروفیسر اور ماہر امراض اطفال ڈاکٹر مارک ساویئر کا کہنا ہے کہ میرا خیال ہے کہ کسی تاخیر کے بغیر ہی ہمیں جلد از جلد بچوں میں بھی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دینی چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

No no no

No

جو چیز جانوروں پر تجربہ نہیں کی گئی اسے انسانوں کو لگانا ایک جنگی جرم ہے۔

Indeed

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں گدھوں کی تعداد میں اضافے کے ذمہ دار عمران خان ہیں مولانا فضل الرحمانجمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کاکہناہے کہ بجٹ میں غلط اعداد و شمار پیش کئے گئے ،شوکت ترین پر سارا ملبہ ڈال دیا گیا۔ان کاکہناتھا کہ ملک میں رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ آسانی پیدا کرو ، تنگی پیدا نہ کرو ، سکون پہنچاؤ ، نفرت نہ دلاؤ ۔‘‘ متفق علیہ ۔ Iss jaisay gadhay be kaar hain, matti daalnay k liye use karein in ko, construction / development mn in ka bhi share ho ہاں جی آپ ہر دفعہ بریانی مفت میں چٹ کرجاتے تھے تب ہی تو اُن کی تعداد گھٹتی رھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں توسیعویانا(اکرم باجوہ)آسٹرین وزیر اقتصادیات مارگریٹ شریمبک نے اعلان کیا ہے کہ کورونا کے باعث قلیل وقتی کام کی مدت میں 30ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔آسٹرین پارلیمنٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی ، وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں مزدوروں کے تیز دھوپ میں کام کرنے پر پابندیسعودی عرب کی وزارت افرادی قوت و سماجی ترقی نے مزدور پیشہ افراد کی بہبود اور ان کی صحت و سلامتی کے پیش نظر تیز دھوپ میں محنت مزدوری کرنے پر پابندی عائد کردی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس اور سیکریٹریٹ کے اخراجات میں 18.4 کروڑ کا اضافہ - ایکسپریس اردووزیر اعظم آفس (انٹرنل) کے اخراجات میں 1.2 کروڑ اور وزیراعظم آفس (پبلک) کے لیے 17.2 کروڑ روپے کا اضافہ کیا جارہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مراد علی شاہ کراچی میں پانی کے بحران کے ذمہ دار ہیں: فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ کو بلدیاتی نظام کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ آرٹیکل 140 اے پر عملدرآمد نہیں ہورہا ہے، سپریم کورٹ آرٹیکل 140
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »