سپریم کورٹ نے کراچی میں گجر نالہ آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیز چیک ہوئیں تو سب فراڈ نکلے گا، سب جعلی دستاویزات ہیں، یہ سب چائنہ کٹنگ کا معاملہ ہے، چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے گجر اور اورنگی نالہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیا اور متاثرین کی معاوضے کی ادائیگی اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔

اس موقع پر عدالت کے باہر اورنگی نالہ اور گجر نالہ تجاوزات آپریشن کے متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے گھر کے بدلے گھر دینے کا مطالبہ کیا۔ متاثرین کے وکیل فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے کہا کہ گھروں کی لیز کے ڈی اے، محکمہ کچی آبادی اور کے ایم سی نے دیں، سپریم کورٹ نے نالوں کے اطراف سڑک بنانے کا کوئی حکم نہیں دیا، اس حوالے سے سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Goods. Courts shouldn’t order “STAY” over any illegal construction or any action that is against larger public interest. To have noble / talented judiciary, there is need to develop a selection criteria for LLB students, licensed lawyers & appointments of magistrate / judges.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکمسپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے گجر اور اورنگی نالوں کی چوڑائی پر کام شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے متاثرین کی معاوضے اور آپریشن روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت آئندہ سال تاریخ کا سب سے بڑا قرض لے گی، تجزیہ کار - ایکسپریس اردوبجٹ میں متوسط اور نچلے متوسط طبقے پر مزید بوجھ ڈالا گیا، مہنگائی کنٹرول نہیں ہوسکے گی۔ ab es post ko like kesy krun.? بکواس Apko khawab aya ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختون خوا کی سب سے بڑی ماربل صنعت مشکلات کا شکارخیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں واقع صوبے کی سب سے بڑی ماربل کی صنعت مشکلات کا شکار۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ انتقال کرگئےدنیا کے سب سے بڑے خاندان کے سربراہ انتقال کرگئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیلم منیر نے گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو کے وائرل ہونے کے چار سال بعد اس پر لب کشائی کر دی یہ ویڈیو کس نے بنائی اور اس وقت ساتھ کون تھا ؟ سب بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تقریبا چارسال قبل پاکستان کی معروف اداکاہ نیلم منیر کی گاڑی کی بیک سیٹ پر بیٹھے ڈانس کی ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی تھی جس میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کا یہ سب کچھ چوری ہوگیا‘دنیا میں ہیکنگ کی بڑی واردات کا انکشافنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سائبر سکیورٹی ماہرین کی طرف سے دنیا میں ہیکنگ کی ایک بڑی واردات کا انکشاف کر دیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »