کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

13/06/2021 12:56:00 PM

مزید پڑھئے :

کلبھوشن کے معاملے پر ہم عالمی عدالت کی سفارشات پرعمل درآمد کررہےہیں، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا۔ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ انتقام نہیں ، صاف اورشفاف احتساب پر یقین رکھتےہیں، ہم کسی کی بلاوجہ پگڑی اچھالنے اور احتساب کے قائل نہیں ہیں، احتساب کے عمل سے گزرنے والے کو صفائی کا موقع دیا جائے گا۔ عمران خان این ار او یا مک مکا نہیں کریں گے۔

ہماری حکومت میں خواتین حجاب کیساتھ کام اورتعلیم حاصل کرسکیں گی، طالبان - ایکسپریس اردو جب گندم کی بوریاں لانے والے اونٹوں کے گلوں میں ’تھینک یو امریکا‘ کی تختیاں لٹکائی گئیں - BBC News اردو تاریخ میں پہلی بار ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 25.1 ارب ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے - ایکسپریس اردو

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کا امریکا کو ہوائی اڈے دینے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اے چیف کا دورہ کوئی خفیہ نہیں، یہ ان کا پہلا یا آخری دورہ نہیں۔کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف اپیل سے متعلق قانون سازی پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے کیس کو مسلم لیگ (ن) نے بگاڑا، ہم عالمی عدالت کی سفارشات پرعمل درآمد کررہے ہیں، عالمی عدالت کی تجویز پر ہم نے کلبھوشن سے متعلق اقدامات اٹھائے، بھارت چاہتا ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی نہ دی جائے اور پاکستان کودوبارہ عالمی عدالت میں لے جائے۔ امید ہے اپوزیشن ناسمجھی کا مظاہرہ نہیں کرے گی اور اپوزیشن ارکان بھارت کی چالوں کو پہچانیں گے۔

بجٹ کے حوالے سے اپوزیشن کی تنقید پر وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ منی بجٹ نہیں لارہے، احسن اقبال پہلے بجٹ کتاب کا مطالعہ کریں پھر تنقید کریں۔چین کے خلاف جی سیون مملک کے اقدامات سے متعلق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ اقدام جن سےترقی پزیرممالک میں ترقی ہو اس سے ہمیں خوشی ہوگی، ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری کے منصوبےکےاقدام سےچین کو کوئی خطرہ نہیں، چین سی پیک کا اپنا کام کررہا ہے اور کرتا رہے گا، جی سیون ممالک اس طرح کے پروجیکٹ کرنا چاہتےہیں تو یہ اچھا مقابلہ ہوگا۔ headtopics.com

مزید پڑھ: Express News »

ویڈیو: کراچی سپر ہائی وےپر اونٹوں کی منڈی سج گئی

خریداروں کا قیمت زیادہ ہونے کا...;

Hahahaha ماشااللہ آپ سدھار کر ہی دم لینگے جوبعدین ایا وہ سبھال سکتا تھا Shame Na Nalaiki ne bagarah Jahilo abhinanden ko bhi pmln ne chora tha tumhare pedaish bhi pmln ne ki thi lakh lanat قریشی سانپ 🐍 نے صحیح فرمایا کہ میاں صاحب کی حکومت نے اس کو گرفتارکر کے کیس خراب کر دیا ورنہ پی ٹی آئی تو ابھی نندن کی طرح اس کیس سے کب کی فارغ ہو چکی ہوتی

How can he leave his family friend be hanged ورنہ کب کا وہ اپنے ملک میں ہوتا۔۔۔۔۔ teri behen.ko.pregnant bhi n leage ney kiya ابھی نندن کو تو فوری پھانسی کی سزا ہو گئی تھی ۔

بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن ڈھاکا لیگ کے دوران آپے سے باہرشائقین کی تنقید کے بعد شکیب الحسن نے اپنی حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

Now for sake of world praise PTI govt will surrender against Indian Spy Kalboshon yadav, what a shameful governance. تمہیں بھی ن لیگ نے بگاڑا ھے اسی لئے ٹیڑھا منہ کر کے باتیں کرتے ھو Begertoo tum theek kar do na phr tum to osko bahir nikalne pe lage ho lannat modi k yar imran khan p ڈبہ پیر 370 bhi N ne hi apply krwya hai or UNO mein salamti council k member bnany k lye india ko vote bhi Nawaz Sharif ne hi diya hai

اور ہم اسکو اس بگار سے آزاد کر کے ہر حال میں بھارت بھجوا کر دم لینگے So plz telll the nation what is your plan now? اپنی ہر ناکامی کو ن لیگ پر مت لگائیں اقتدار میں آپ ہیں ن لیگ نہیں بجائے اپنے لوگوں کو غدار کہلوانے کے کسی ایک ایسے شخص کو تو پھانسی دے سکتے ہیں جس نے ملک پاکستان کو نقصان پہنچایا ہے SMQureshiPTI GovtofPakistan

Kuchh paki kalboshan b hein.......her area mein.who favour him. آپ تین سال میں کشمیر تو بیچ ہی چکے ہیں، لگے ہاتھوں اس کو پھانسی بھی دے ڈالیں، کیا امر مانع ہے؟

ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران 10 کروڑ لوگوں کے دوروں کی توقعچین میں سال 2021 کے ڈریگن بوٹ فیسٹیول کی تعطیل کے دوران لوگوں کے 10 کروڑ دورے متوقع ہیں ،جو سال 2019 کے اسی عرصہ کے تقریبا برابر ہیں۔چائنہ ڈیلی نے جمعہ کو آن MFA_China WuPeng_MFAChina zlj517 رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

اسکی پیدائش بھی ن لیگ کی وجہ سے ھوئی ھے To tusssi tekh kr deio naaa Shame Shame Shame Lanat.😂😁 ہاہاہاہا تو ٹھیک کر دو پھانسی دے کر You don't know to run the system. Bcz u r only a driver. مسلم لیگ نے نہیں بگاڑا اپ نے یو این او جاکر ڈیل کی ہے اور کشمیر کو بھی بیجھا ہے 🤔 اوپر سے باتیں بھی کرتے ہو 🙏 لو جی یہ بھی کسی اور کھاتے میں

تمہارے باپ دادا کو انگریز کے تلوے چاٹنے پر بھی مسلم لیگ نے ہی مجبور کیا تھا

کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاریکراچی : اسٹیڈیم روڈ پر نجی انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کے قتل کی تحقیقات جاری ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیورکا بیان قلمبند کر لیا گیا ہے

PTI ny to kiya e kuch nhi naw 😂 تم لوگوں کا لیول کمال کا ہے۔اب اس کو مسلم لیگ نے کیسے بگاڑا۔چول ضرور مارو۔مگر تھوڑا بہت سمجھ میں تو آئے۔ In 2017, PMLN GOVT decided to run this case on International Court by the pressure of INDIA. And in 2018-19 verdict came. And now, Court gave verdict to, provide certain rights to KALBOSHAN. So, PTI GOVT had to taste this of what PMLN left for them.

اگر آپ میں سمجھداری ھے تو اسے ٹھیک کریں قریشی صاحب کچھ ایسا ایساکہنا چاہتے ہیں کیا تم سنبھال لو نا کشمیر فروش 👐 Nooners = traitors for venality تین سال سے ان نااہلوں کی حکومت ہے

ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانمحکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران بالائی ، وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران چند مقامات

پیپلز پارٹی کے اہم رہنما کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا05:39 PM, 12 Jun, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کے بیٹے و رکن سندھ اسمبلی فرخ شاہ کو

برطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبریبرطانیہ جانے کے خواہش مند افراد کے لیے بڑی خوش خبری ARYNewsUrdu How can you tell me