جی سیون ممالک کا بجلی پیدا کرنے کیلئے کوئلے کا استعمال ختم کرنے پر اتفاق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میڈیاپورٹس کے مطابق برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے رہنماﺅں نے شرکت کی۔

جی سیون ممالک نے اتفاق کیا کہ وہ بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئلے کا استعمال ختم کریں گے اور صنعتی سطح پر ڈی کاربنائزیشن ایجنڈے کے لیے 2ارب ڈالر خرچ کریں گے۔ اجلاس میں وبا سے متاثر رکن ممالک کی معیشتوں کی بحالی کے لیے اقدامات پرغور کیا گیا۔.

جی سیون ممالک نے اتفاق کیا کہ وہ بجلی پیدا کرنے کے لیے کوئلے کا استعمال ختم کریں گے اور صنعتی سطح پر ڈی کاربنائزیشن ایجنڈے کے لیے 2ارب ڈالر خرچ کریں گے۔ اجلاس میں وبا سے متاثر رکن ممالک کی معیشتوں کی بحالی کے لیے اقدامات پرغور کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی سیون ممالک کا چین کےجی سیون ممالک کا چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ 'پروگرام کو ٹکر دینے کا اعلان iHajraa جی سیون یہ بھی کریں لیکن اس سے پہلے مسلم اُمہ کو تباہ تو کر لیں اللہ تعالیٰ پاکستان اور مسلم اُمہ کی مدد فرمائے آمین یارب العالمین یارب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈی جی رینجرز سندھ کا سہراب گوٹھ الآصف اسکوائر کا دورہ - ایکسپریس اردوکراچی میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، میجر جنرل افتخار حسن Rangers must shift all Afghan refugees to Afghanistan now.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی رہنماؤں کا ’نئے منصوبے پر اتفاق‘ - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر جی سیون رہنماؤں نے کورنوال سمٹ کے دوران چین کے خلاف سٹریٹیجک مقابلے کے موضوع پر بات چیت کی ہے جس کے بعد 'بیلڈ بیک بیٹر ورلڈ' یعنی عالمی سطح پر تعمیر نو کے ایک نئے منصوبے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔ عالمی رہنماؤں؟ کچھ زیادہ ہی خوش فہم نہیں ہیں امریکہ یورپ والے دو چار ملکوں کے حکمران عالمی رہنما بن گئے سبحان اللہ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ’’ ہر امت کے لیے ایک فتنہ (آزمائش و امتحان) رہا ہے اور میری امت کا فتنہ مال ہے ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔ آپ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ حیا اور کم گوئی ایمان کی شاخیں ہیں ، جبکہ فحش گوئی اور بیان (مبالغہ آرائی) نفاق کی دو شاخیں ہیں ۔‘‘ ، رواہ الترمذی ۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا جاوید لطیف کی ضمانت منسوخی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ریاست مخالف تقاریر کیس میں جاوید لطیف کی ضمانت منسوخ کرنے کیلئے حکومت نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا  ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرا علیٰ عثمان بزدار کا چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز کرنے کا عزملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار نے چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن کے موقع پر مسئلے کے خاتمے کے لئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہپنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »