‏’وزیراعظم اپنے گھر میں رہتے ہیں، بجلی، گیس کا خرچہ خود اٹھاتے ہیں‘‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’وزیراعظم اپنے گھر میں رہتے ہیں، بجلی، گیس کا خرچہ خود اٹھاتے ہیں‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے گھر میں ‏رہتے ہیں اور بجلی، گیس اور کچن کاخرچہ خود اٹھاتے ہیں۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ وزیراعظم کاایک بھی کیمپ آفس نہیں ‏خرچہ بھی زیرو ہے آپ اپناجیب خرچ آدھاکریں تولگ پتاجاتاہے ہمارامذاق اڑایاگیاکہ گاڑیاں بیچ ‏دیں اس سےفرق پڑتاہےکہ 108 کروڑ 3 سالوں میں بچےگا۔ شہبازگل نے کہا کہ شہبازشریف نے2 کیمپ آفسز رکھے جن کاخرچہ 572 ملین تھا نوازشریف ، ‏شہبازشریف کے کیمپ آفسزپر2717ملین کاخرچہ تھا جب کہ وزیراعظم آفس کے خرچے میں ‏‏57کروڑ بچائے گئے جب زرداری تھا تو خرچہ2.6ارب روپےتھا زرداری صاحب کی سیکیورٹی پر 656 ‏سیکیورٹی گارڈ تھے، یوسف گیلانی جب آئے تو انہوں نے 5کیمپ آفسزرکھے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اپنے گھر میں رہتے ہیں اور بجلی، گیس اور کچن کاخرچہ ‏خود اٹھاتے ہیں اب عمران خان حکومت میں آچکااب پاکستان بدل کررہےگا جب آپ حکومت میں ‏تھےکس طرح الیکشن جیتتےتھےسب کومعلوم ہے۔ معاون خصوصی نے مزید کہا کہ احسن اقبال کچھ حیاکوہاتھ ڈالیں احسن اقبال اوورسیزپاکستانیوں ‏سےاتنی نفرت نہ کریں ہمیں پتاہےکہ اوورسیزپاکستانیوں میں95فیصدووٹ عمران خان کاہے، ‏باہرکےممالک میں پٹواری سسٹم نہیں ہے وہاں کے لوگ بریانی اورقیمےوالےنان کی شوقین نہیں ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ پاکستان کے تاریخ میں سب سے زیادہ جھوٹ ہے۔ کہ وزیر اعظم آپ نے گھر میں رہتے ہیں اور بجلی اور گیس کے بل خود اداکرتے ہیں۔ یہ پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا جھوٹ ہے۔

,, m,n,,,,, ,,,, ,,,,,ż

24lakh salery b khud lain ge.

Good

Than ImranKhanPTI must stop all extra facilities to all MNA's & MPA's as they all are public servant andcame in Govt. for services. If PM paying his own bills than why the others are not able to do so? ImranRiazKhan MirMAKOfficial

Phir.hamen kion undhere men rakha gaya he?. Maryam. Garden. Kotri. District. Jamshoro . Sindh men? Na light. Na gas. Na water. Tobah.

Agar PM apny bijli gas ka kharcha khud karta ha to phir poory pakistan ma bijli gas free use karny walon pe pabandi kyun nahi lagata

Jhoot mann gharrt, yahan wapda ka adna mulazim apny kharchy khud nahi karya, aur ap PM ki baat karty ho

Bari Gul a🤔

Lkin sohad_e_model Town pr bat nai krty 🙂 Unko insaf nai dila skty🙂 Madina ki riyasat 🤐

Wahh in ka bhi bijli or gass ka.bill ata haimein yeh baat pehli dfa sun rha hun............

Hahaha 😂

ImranKhanPTI ماشاء اللّٰہ

Good👍

یہی تو اس عوام سے برداشت نہیں ھو رھا ان کو وہ بندہ چاھیئیے تھا جو قرض لیے ھوئے سو روپے میں سے نوے روپے اپنے اور اپنی فیملی پہ لگاتا اور دس روپے عوام پہ لگاتا تو عوام راضی رھتی۔۔

And who is going to verify this

ظاہر ہے خود اپنا خرچہ نہیں اٹھا کر اتنے پیسوں کا کیا کرے گا ؟

24 Lacs salary bhi to le Raha hai pm

Leaving best example for the followers, and for someone who really cares about Pakistan.

Bechara poor prime minister ghr roti khany sy b taang hai itni gurbat hai🤤😡😡

جی سب جانتے ہیں کون خرچے کرتے ہیں خان صاحب کے گھر اور کوکین کے

His monthly salary is 24 lac and common men have 20 thousand

Or gareeb ka khoon choostay hain

جھوٹو جھوٹ جھوٹا

💢💯❤Good 👍 Khan

ہیلی کاپٹر پر روزانہ صبح 10 بجے وزیراعظم ہاؤس جاتے ہیں۔ جوٹھوں کے سر پر سینگ ہوتا تو یہ چینل بارہ سینگا کہلاتا۔🤭

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کی غرب اردن میں گھر گھر تلاشی6 فلسطینی گرفتاراسرائیلی فوج کی غرب اردن میں گھر گھر تلاشی،6 فلسطینی گرفتار OccupiedPaletine PalestinianLivesMatter Palestinian IsraeliTerrorism IsraeliCrimes Arrested WestJordan hrw UN IDF IsraeliPM Palestine_UN hrw UN IDF IsraeliPM Palestine_UN بہادر بچے اللہ سلامت رکھے امین 💔💔💔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کر رہے ہیں: وزیراعظملاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اپنے حصہ سے زیادہ کام کررہا ہے اوراس کے پیچھے اپنی آنے والوں نسلوں کے بارے میں سوچ کارفرما ہے۔ اس لئے تنخواہ بھی زیادہ ملی گی! Pm sahab se request hai ky jhelum ky main city mai koi bhi plantation ni ki gai srf schools level pe nazar aati hai lakin roads ky side or shehar ky areas mai bilkul bhi ni ho rahi Yaha bhi nazar sani krain Bullying again 😡 what are you doing expect stupid nonsense statements 🥵 an incompetent person can’t hide behind these nonsense statements 🙄🤥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون ڈکیت اپنے 2 ساتھیوں سمیت گرفتار - ایکسپریس اردوملزمان کے قبضے سے اسلحہ، نقدی اور پولیس کی وردیاں برآمد ہوئی ہیں۔ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل اینڈ پیرامیڈکس کونسل کا بل تا خیر کا شکار میڈیکل ٹیکنالوجسٹ کا مستقبل اندھیر ہزاروں گریجویٹس طلبا بے روزگار ApproveAHPCouncilBill Diversity
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور چڑیا گھر کے بعد کراچی چڑیا گھر میں بھی فیلو ہرن کے 9 بچوں کی پیدائش (ویڈیوز)پشاور چڑیا گھر کے بعد کراچی چڑیا گھر میں بھی فیلو ہرن کے 9 بچوں کی پیدائش (ویڈیوز) ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائرہ بانو دلیپ کمار کی گھر واپسی پر خوشی سے نہال
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا گھر کے باہر ڈائنوسار کی موجودگی کا دعویٰ، ویڈیو بھی شیئر کردیخاتون کا گھر کے باہر ڈائنوسار کی موجودگی کا دعویٰ، ویڈیو بھی شیئر کردی ARYNewsUrdu Jahan gharon k bahir vehshi darinsey kharey hain woh na dekhana bus asey khabrein zaror dekhana Lkin ya ho ni skta. Bekwas
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »