ٹرمپ انتظامیہ کانگریس کی اجازت کے بغیر سعودیہ کو اسلحہ کی فروخت کے لیے کوشاں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: Trump USA SaudiaArab ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس نے کانگریس کو بتا دیا ہے کہ وہ ہنگامی حالات کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کانگریس کی منظوری کے بغیر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت یقینی بنائے گی۔

وزیر خارجہ مائیک پومپیو اور دیگر سینیر حکام سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت روکنے کے بل کو غیر موثر کرنے اور روکی گئی دفاعی مصنوعات سعودی عرب کو مہیا کرنے کے لیے ہنگامی پلان پرعمل درآمد کرنا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ میں مزید فوج بھیجنے کی منظوری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہٹرمپ کا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang Sara game weapon ka he bss yahood kabi muslmano ka kher khoaw ny ho skta
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گوگل نے ہواوے کے ساتھ کاروبار معطل کر دیابیجنگ: (ویب ڈیسک) گوگل نے چین کی مشہور کمپنی ہواوے کیساتھ کاروبار معطل کر دیا ہے، یہ فیصلہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کمپنی کو بلیک لسٹ کیے جانے کے بعد کیا گیا۔ ٹرمپ نے ہواوے کو ان کمپنیوں میں شامل کیا تھا جو امریکی فرمز کی اجازت کے بغیر کاروبار نہیں کر سکتیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایران کے خلاف اپنے تندو تیز بیانات کا سلسلہ جاریٹرمپ کا ایران کے خلاف اپنے تندو تیز بیانات کا سلسلہ جاری Trump Tweet Iran USIranClash War realDonaldTrump StateDept USArmy JZarif HassanRouhani UN OIC_OCI realDonaldTrump StateDept USArmy JZarif HassanRouhani UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، عالمی برادری نوٹس لے - ایکسپریس اردوامریکا اور ایران کو ہوش کے ناخن لینے چاہیئیں،کیونکہ یہ جنگ پوری انسانیت کے لیے بہت بڑا بحران ثابت ہوگی۔ Almi bradry bhang pi ka sutty pai ja...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی شکل کا ٹوائلٹ کلیننگ برش چینی مارکیٹ میں متعارفبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کے بعد چینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش کو مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - Newsone Urduواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظوں میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران امریکا کو دوبارہ دھمکی دینے کی غلطی نہ کرے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی11:57 AM, 20 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا ایران کشیدگی کے تناظر میں عرب ممالک کو ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوٹرمپ نے کانگریس کی منظوری کے بغیر ہی سعودی عرب، یو اے ای اور اردن سے8.1 ارب ڈالر کے اسلحے کی فراہمی کا معاہدہ کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے اسپتالوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے عجلت کی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا کہ وفاقی حکومت نے 3 اسپتالوں کا انتظام سنبھالنے کے لیے عجلت کی، سندھ حکومت نے نظر ثانی کی درخواست فائل کی ہے۔ Good Kum Az Kum AIDS Pooray Soobay Main Phailnay Ka Intizaar To Karti laro maro paisa tumhary sath qabar me nahi jayga bhatky howy logo Allah pak kehta he zameen me fasad na phelao aur ye log rukny ka name hi nahi le rahy akhir end me pista tw ghreeb hi he inky chakar me
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »