اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - Newsone Urdu

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: US DonaldTrump HassanRouhani Iran USIranTensions Newsonepk

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظوں میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو وہ ایران کا آخری دن ہوگا۔ If Iran wants to fight, that will be the official end of Iran. Never threaten the United States again!دونوں ممالک میں کشیدگی شدت اختیار کرگیا ہے جس کے پیش نظر سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے 30 مئی کو مکہ میں خلیج تعاون تنظیم اور عرب لیگ کا اجلاس بلایا لیا ہے، اجلاس میں امریکا ایران کشیدگی سمیت خطے کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔

دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی مزید اسووقت بڑھی جب متحدہ عرب امارات کے پانیوں میں دو سعودی آئل ٹینکرز سمیت چار ٹینکرز کو ‘سبوتاژ’ کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے بعد امریکہ نے شبہ ظاہر کیا کہ اس کارروائی میں ایران یا اس کے حمایتی گروہ شامل ہیں تاہم اس واقعہ میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔ اس سے قبل 8 مئی کو ایران کے جوہری معاہدے کی کچھ شقوں سے دستبرداری کے اعلان کےبعد ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ’یورنینم کی افروزدگی ملک میں رکھے گا تاہم ان کو کسی دوسرے ملک سے فروخت نہیں کیا جائے گا‘، حسن روحانی نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ایران آئندہ 60 روز میں یورنیم افزودگی کا عمل دوبارہ شروع کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہامریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ Read News StateDept realDonaldTrump POTUS MiddleEast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایران نے حزب اللہ کو امریکیوں پرحملوں کی ذمہ داری سونپ دی، امریکی عہدیدارواشنگٹن : امریکی عہدیدار مائیکل ماکول نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے لیے اپنے وفادار گروپوں کو استعمال کر رہا ہے۔ جھوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران سے تنازع میں میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار ہے، ٹرمپواشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ کے عزائم سے متعلق بہت جھوٹ بولا جارہا ہے جس سے خود ایران بھی شش و پنج میں مبتلا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتامریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کردی۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث دونوں جانب سے افواج کو...; ٹوپی ڈرامہ😁😁😁 ان کا مقصد صرف پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ بڑھانا ھیں بسسسس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بحرین کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران، عراق چھوڑنے کی ہدایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیاواشنگٹن: ایران کی جانب سے جوہری ڈیل کی شرائط سے دست برادری کے بعد امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ اور ایران کی جنگ؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم انکشاف کردیا12:25 PM, 17 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امید ہے کہ امریکہ اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہمارے میزائل امریکی بحری بیڑوں کو آسانی سے نشانہ بنا سکتے ہیں، ایرانتہران نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے میزائل خلیج میں موجود امریکی بحری بیڑوں کو بآسانی نشانہ بناسکتے ہیں۔ ایران کے خصوصی فوجی دستے پاسداران انقلاب کے پارلیمانی افیئرز کے ڈپٹی محمد صالح جوکار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ: جنگ ہوئی تو نتیجہ ’ایران کا خاتمہ‘ ہو گاٹوئٹر پر اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کو دوبارہ دھمکانے سے گریز کیا جائے اور ’اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو یہ باقاعدہ طور پر ایران کا خاتمہ ہو گا۔‘ صرف ڈائلاگ ہیں اور کچھ نہیں ۔۔ 😀😀😀😀 No war please. Cool down
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران سے کشیدگی: امریکی ائیرلائنز کو خلیجی فضا میں احتیاط کی ہدایتایران سے کشیدگی: امریکی ائیرلائنز کو خلیجی فضا میں احتیاط کی ہدایت USA Iran Tension Airlines Warned GulfAir Caution
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »