امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔If Iran wants to fight, that will be the official end of Iran.

امریکی صدر کی جانب سے یہ پیغام ایک ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب دونوں ممالک کے تعلقات کشیدگی کی نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ امریکہ نے رواں ماہ کے دوران خلیج فارس میں مزید جنگی جہاز اور طیارے تعینات کیے ہیں۔صدر ٹرمپ اس سے قبل ایران سے جنگ کے امکانات کو رد کرتے رہے ہیں تاہم یہ ٹویٹ ان کے رویے میں تبدیلی کی عکاسی کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین میں امریکی صدر ٹرمپ کا ٹھکانہ باتھ روم بن گیاٹوائلٹ برش اور ٹشو پیپرز کی مانگ میں اضافہ، عوام کا امریکا کو بھرپور جواب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات مسترد ہوگئیںواشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی پیش کردہ نئی امیگریشن اصلاحات کو ڈیموکریٹس نے مسترد کردیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - Newsone Urduواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظوں میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی شکل کا ٹوائلٹ کلیننگ برش چینی مارکیٹ میں متعارفبیجنگ: (ویب ڈیسک) چین کی مصنوعات پر ٹیرف لگانے کے بعد چینی شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکل کے ٹوائلٹ کلیننگ برش کو مارکیٹ میں متعارف کرا دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ: غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیوں کے خلاف اقداماتبہت سے ممالک جن میں امریکہ بھی شامل ہے نے اس تشویش کا اظہار کیا ہے کہ چین نگرانی کے لیے چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے کی مصنوعات کو استعمال کر سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امید ہے،امریکا کی ایران سے جنگ نہیں ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپامید ہے،امریکا کی ایران سے جنگ نہیں ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ Iran USA IranWar Trump UsSanctions Clash realDonaldTrump StateDept USArmy JZarif HassanRouhani UN OIC_OCI realDonaldTrump StateDept USArmy JZarif HassanRouhani UN OIC_OCI pta h pehly hi ab dunia itni bhi bewaqof nai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور ایران کی جنگ؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم انکشاف کردیا12:25 PM, 17 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امید ہے کہ امریکہ اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ: غیر ملکی ٹیلی کام کمپنیوں کے خلاف اقداماتامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے کمپیوٹر نیٹ ورکس کو غیر ملکی حریف کمپنیوں سے بچانے کے لیے قومی ہنگامی صورت حال کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایران سے تنازع میں میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار ہے:امریکی صدٹرمپایران سے تنازع میں میڈیا جھوٹی خبریں پھیلانے کا ذمہ دار ہے:امریکی صدٹرمپ USPresident DonaldTrump MediaResponsibleForFakeNews USMedia TrumpWarnIran POTUS realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے جنگ کا فیصلہ کیا تو یہ اس کا باقاعدہ اختتام ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپایران نے جنگ کا فیصلہ کیا تو یہ اس کا باقاعدہ اختتام ہوگا۔ ڈونلڈ ٹرمپ Iran USA War Clash Trump Threats Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI Tweet Warning Iran HassanRouhani JZarif realDonaldTrump StateDept UN OIC_OCI Kisi aik ka to hoga
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران امریکا کو دوبارہ دھمکی دینے کی غلطی نہ کرے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »