جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی -

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔

امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو اس صورت میں ایران کا باقاعدہ طور پر خاتمہ ہوجائے گا، لہذا ایران امریکا کو دوبارہ دھمکی دینے کی غلطی نہ کرے۔ امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے، اور امریکا نے رواں ماہ خلیج فارس میں مزید جنگی بحری جہاز اور طیارے بھی تعینات کردیے ہیں۔

If Iran wants to fight, that will be the official end of Iran.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - Newsone Urduواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظوں میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہامریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ Read News StateDept realDonaldTrump POTUS MiddleEast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور ایران کی جنگ؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم انکشاف کردیا12:25 PM, 17 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امید ہے کہ امریکہ اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بحرین کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران، عراق چھوڑنے کی ہدایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینسر میں مبتلا کرکٹر آصف علی کی بیٹی زندگی کی جنگ ہارگئی - Sport - Dawn NewsAllah Well Prl L So Sad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کی ایران پر یکطرفہ امریکی پابندیوں کی شدید مخالفتچین نے ایران کے ایٹمی معاہدے پر مکمل عملدرآمد کی امید ظاہر کی ہے۔ان خیالات کا اظہار چین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹر آصف علی کی کینسر میں مبتلا بیٹی زندگی کی جنگ ہارگئی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی خودکشی کی کوشش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی خیبرپختونخوا کابینہ کواشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول کرنے کا عمل یقینی بنانے کی ہدایت PMIMranKhan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment MoIB_Official pid_gov اتنی بہی کیا جلدی ہے رمضان کے بعد کر لینا کنٹرول
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا ایران کشیدگی، خلیج فارس میں امریکی افواج کی مشقیں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »