ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، عالمی برادری نوٹس لے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کی ایران کو دھمکی، عالمی برادری نوٹس لے -

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کوخبردارکیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا لہجہ انتہائی درشت اور تلخ ہے،ایسا محسوس ہورہا ہے کہ امریکا ،ایران پر جنگ مسلط کرنے پر تْلا ہوا ہے۔

دوسری جانب چین نے امریکا پر زوردیا ہے کہ وہ اشتعال انگیزی سے بازآجائے، اور بحیرہ جنوبی چین میں سکاروبورو شول کے متنازعہ علاقے میںجنگی بحری جہازوں کی نقل وحرکت بندکرے۔امریکا اور ایران کی بڑھتی کشیدگی کے تناظر میں خطے کی صورتحال کو دیکھا جائے تو اگر جنگ شروع ہوئی تو اس کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہوںگے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Almi bradry bhang pi ka sutty pai ja...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی - Newsone Urduواشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظوں میں ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان لڑائی ہوئی تو ایران تباہ ہو جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی آمیز بیان میں ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بحرین کی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران، عراق چھوڑنے کی ہدایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ کی اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتلندن : امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو تباہ کرنے کی دھمکی دیدی11:57 AM, 20 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سخت الفاظ میں ایران کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفتترکی کی وینزویلامیں قانونی حکومتوں کو بغاوت کے ذریعے ہٹانے کی کوششوں کی شدیدمخالفت Turkey Foreign Interventions Venezuela Undermine sovereignty Threatening Regional MevlutCavusoglu trpresidency tcbestepe_fr Turkey_Home
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایتلاہور ہائیکورٹ ،خواجہ برادران کی ضمانت کی درخواستوں پر وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت ParagonHousing Scam KhSaad_Rafique LHC Adjourns Bail Plea Hearing May pmln_org president_pmln PmlnMedia NAB HighCourt Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے حزب اللہ کو امریکیوں پرحملوں کی ذمہ داری سونپ دی، امریکی عہدیدارواشنگٹن : امریکی عہدیدار مائیکل ماکول نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوجیوں کو نشانہ بنانے کے لیے اپنے وفادار گروپوں کو استعمال کر رہا ہے۔ جھوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہریوں کو ایران کے سفر میں محتاط رہنے کی ہدایتامریکا اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیش نظر برطانیہ نے اپنے شہریوں کو ایران کے سفر میں متحاط رہنے کی ہدایت کردی۔ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کے باعث دونوں جانب سے افواج کو...; ٹوپی ڈرامہ😁😁😁 ان کا مقصد صرف پیٹرول اور ڈالر کے ریٹ بڑھانا ھیں بسسسس
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی - ایکسپریس اردوایران امریکا کو دوبارہ دھمکی دینے کی غلطی نہ کرے، امریکی صدر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہامریکہ کی ایران کو نئی دھمکی،مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ Read News StateDept realDonaldTrump POTUS MiddleEast
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ اور ایران کی جنگ؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم انکشاف کردیا12:25 PM, 17 مئی, 2019, بین الاقوامی, واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امید ہے کہ امریکہ اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »