سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی بار پیر سے وڈیو لنک سے مقدمات کی سماعت ہوگی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: SC Islamabad ARYNewsUrdu

، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ اسلام آباد میں دلائل سنے اور وکلا کراچی سے ویڈیو لنک پر دلائل دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ویڈیو لنک سےسماعتوں پر کیسز کی فہرست جاری کردی گئی ہے ، ویڈیو لنک سےکراچی رجسٹری کے مقدمات پرسماعت کی جائے گی، ویڈیو لنک کے ذریعے مقدمات کی سماعت کا آغاز27 مئی سے ہوگا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ ضمانت قبل از گرفتاری سمیت دیگر فوجداری اپیلوں کی سماعت کرے گا،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری برانچ سے وکلا ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے دلائل دیں گے، ای مقدمات کا آغاز ابتدا میں صرف سپریم کورٹ اسلام اباد کی پرنسپل سیٹ میں ہو...

یاد رہے 23 مئی کو سپریم کورٹ میں ای جوڈیشل سسٹم متعارف کروایا گیا تھا اور کہا گیا تھا انفارمیشن کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ’ای کورٹ‘ کا آغاز کیا جا رہا ہے۔سپریم کورٹ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس مقدمے کی سماعت ای جوڈیشل سسٹم سے کریں گے، ای جوڈیشل سسٹم پر کراچی کے کچھ مقدمات کی سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ اسلام آباد میں موجود ہوں گے۔

ای کورٹ کی سہولت سے مقدمات کے التوا کی حوصلہ شکنی ہوگی، وکلا اپنا کیس کسی تاخیر کے بغیر پیش کر سکیں گے، وکلا کو اپنے ہی شہر میں دلائل دینے کی سہولت میسر ہوگی۔ ای کورٹ سسٹم سے سائلین کو جلد انصاف اور پیسے کی بھی بچت ہوگی جبکہ ای کورٹ سسٹم مقدمات کا بیک لاک ختم کرنے میں معاون ثابت ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلشن اقبال میں پانی کی لائن پھٹنے سے اطراف کی گلیاں تالاب بن گئیںکراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 19 میں پانی کی لائن پھٹ گئی جس کے باعث ارد گرد کی گلیاں پانی سے بھر گئیں۔ واٹربورڈ نے کےالیکٹرک کے عملے پر الزام لگا دیا۔ واٹر بورڈ حکام کا کہنا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی کی سبزی منڈی میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمیکراچی کی سبزی منڈی میں 2 گروپوں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی Read News Karachi VegetableMarket Firing Fight Rescue
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جرائم کیخلاف لڑنے والا افسر لاڑکانہ میں ایچ آئی وی پھیلاؤ کے خاتمہ کیلئے کوشاںایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش اپنے عالیشان دفتر کے ایک کونے میں رکھی نرم وآرام دہ کرسی پر بیٹھتے ہیں – یہ عمارت لاڑکانہ کے مرکز میں واقع ہے، چمڑے کی کرسی پر بیٹھے ایس ایس پی...; Taha_Anis BBhuttoZardari Taha_Anis Where is BBhuttoZardari MaryamNSharif ittehad now? 2 face bullshits. awam jaye bhar me humen bachana papa ka paisa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں جیسنڈا آرڈن کی حجاب میں مسلم خاتون سے گلے ملتی دیوقامت تصویر آویزاںکرائسٹ چرچ:آسٹریلیا میں کیوی وزیراعظم کی مسلم خاتون سےگلےملنےوالی دیوقامت تصویرآویزاں کردی،خاتون آرٹسٹ نےبرونس کےدوٹاورزپر80 فٹ لمبا پورٹریٹ بنایا zinda Qom hn zinda log hn انسانیت ہر کسی کے دل میں جگہ کر دیتا ہے۔ سب سے بڑا مذہب انسانیت ہے سب سے بڑا سجدہ محبت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں تیز بارش،موسم خوشگواراسلام آباد میں دوسرے روز بھی بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی ہے، ٹھنڈی ہواؤں نے موسم سہانا بنا دیا ہے،تفصیلات سماء کی نمائندہ ارحم خان...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پالتو جانوروں کی جدید طریقوں سے افزائش میں ترقی - ایکسپریس اردوپاکستان سمیت دنیا کے بہت سے ممالک میں کراس بریڈنگ کوممنوع قراردیاگیاہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مانچسٹر ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطعایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع ہونے سے طیاروں کی ری فیولنگ میں مشکلات کا سامنا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مانچسٹر ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطعمانچسٹر ایئرپورٹ پر بجلی کی فراہمی منقطع Loadshading ManchesterAirport ManchesterCity PowerShutdown Flights FlightsCanceled Manchester
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

احساناتِ اِلٰہیپچھلے کالم میں آپ کی خدمت میں روزہ، نماز، زکوٰۃ کے بارے میں چند احکاماتِ الٰہی پیش کئے تھے۔ کالم پڑھئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیکراچی : ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 35پیسے اضافے سے 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤدیکھا گیا، ڈالر کی قیمت میں 35پیسے اضافہ ہوا،جس کے بعد قیمت 150روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

شرح سود میں اضافے سے مجموعی قرضوں اورواجبات میں تیزی سے اضافہشرح سود میں اضافے سے مجموعی قرضوں اورواجبات میں تیزی سے اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »