وہ نشانیاں جو کسی بچے کے ذہین ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہیں - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ نشانیاں جو کسی بچے کے ذہین ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہیں

لگ بھگ تمام والدین کا ماننا ہوتا ہے کہ وہ دنیا کے ذہین ترین بچے کی پرورش کررہے ہیں، یہ درست ہے یا نہیں اس سے قطع نظر زیادہ تر افراد ایسا سوچتے ضرور ہیں۔

ایک اور نشانی یہ ہوتی ہے کہ وہ دیگر بچوں کے مقابلے میں اپنے اسباق کو بہت تیزی سے سیکھ لیتا ہے بلکہ اکیلے پراجیکٹس پر بھی کام کرلیتا ہے۔اگر بچے کی یادداشت قدرتی طور پر بہت اچھی ہے تو یہ بھی ذہانت کی علامت ہوسکتی ہے، مگر بچے پیدائشی طور پر مضبوط یادداشت کی صلاحیت نہیں رکھتے، اس کے لیے والدین کو کھ کام کرنا ہوتے ہیں۔

ایسا ہو تو والدین کو معلوم ہونا چاہیے وہ ممکنہ طور پر ایک ایسے بچے کی پرورش کررہے ہیں جو بہت زیادہ ذہین ہے ، خاص طور پر اگر وہ کتابوں کو پڑھ کر لطف اندوز ہوں تو یہ ایک بڑی نشانی ہوتی ہے۔جو بچے ذہین ہوتے ہیں ان میں دلچسپ سوالات کرنے کا رجحان نظر آتا ہے، صرف اس نشانی سے تو بتانا بہت مشکل ہوتا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں ذہین یا نہیں، تاہم ایسا ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

اگر والدین کو نظر آئے کہ ان کا بچہ ایسے کاموں میں فہم کا استعمال کرتا ہے جہاں اس کی ضرورت ہوتی ہے، تو ہوسکتا ہے کہ وہ بہت زیادہ ذہین ہو۔یہ بہت واضح نشانی ہے کہ بچہ بہت ذہین ہے، مگر صرف اچھے گریڈز حاصل کرنا تنہا بہت زیادہ ذہانت کی نشاننی ہوتی بلکہ دیگر علامات کو بھی دیکھنا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ پھل اور سبزیاں‌ جو جسم سے فاسد مادّوں‌ کو ختم کرنے میں‌ مددگار ہیں -خزانۂ نباتات میں قدرت نے بعض پھلوں، سبزیوں اور دوسری غذائی اجناس کو ایسے خواص اور تاثیر سے مالا مال کیا ہے جو ہمارے جسم سے زہریلے مواد کی صفائی کرتے ہوئے ہمیں‌ ان کے سبب پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں اور مختلف بیماریوں سے بچا سکتی ہیں۔ ان پھلوں اور سبزیوں‌ کا اہم جزو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ ڈیوائس جو کھوئی ہوئی بینائی بحال کردے گیڈیوائس ایک کیمرے کی جانب سے اکٹھی کی جانے والی تفصیلات کا ترجمہ کرتی ہے اور اسے ایک وژن پراسیسر یونٹی اور کاسٹیوم سافٹ ویئر کے ذریعے دماغ تک پہنچا دیتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کے عیب تلاش کرتے ہیں، نعمان اعجاز
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یہ تینوں وہ بلز تھے جو سینیٹ میں مسترد کردیئے گئے تھے۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وہ تابوت جس میں دفن ہوکر آپ دنیا والوں کا بڑا فائدہ کرسکتے ہیںایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) نیدرلینڈز کی ڈیلفٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ایک طالب علم نے طویل تحقیق کے بعد ایک ایسا تابوت ایجاد کر لیا ہے جس میں دفن ہو کر لوگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وہ پاکستانی جس کی تنخواہ ساڑھے 25 لاکھ کرنیکی منظوری دیدی گئیکراچی(ویب ڈیسک)  حکومت سندھ نے آئی بی اے کراچی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر اکبر زیدی کی ماہانہ تنخواہ ساڑھے25 لاکھ روپے کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »