صدف کنول کا تنقید کرنے والوں کو سخت جواب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہروز سبزواری کی اہلیہ اداکارہ صدف کنول نے تنقید کرنے والوں کو سخت جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنی حد میں رہنا چاہیے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں صدف کنول نے کہا کہ جو لوگ میرا یہ پیغام سُن رہے ہیں وہ اپنی حد میں رہیں، خوش رہیں، بہت پیارے رہیں اور کسی کی بُرائیاں نہ کریں اور

انسان کے بچے بن کر رہیں۔واضح رہے کہ رواں سال شہروز سبزواری کی ماڈل صدف کنول سے دوسری شادی کے بعد سے دونوں کو سوشل میڈیا پر بےحد تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدف کنول کا ناقدین کو سخت جواب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اپنی حد میں رہیں' صدف کنول کا ناقدین کو کرارا جواب - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ناقدین اپنی حد میں رہیں، صدف کنول نے خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردولوگ دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرنے کے بجائے ’’انسان بن کے بچے بن کررہیں‘‘، اہلیہ شہروز سبزواری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدف کنول کا ناقدین کو سخت جواب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'اپنی حد میں رہیں' صدف کنول کا ناقدین کو کرارا جواب - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ میرا پر دھوکادہی سے گھرنام کروانے کا مقدمہ دائر - ایکسپریس اردوعدالت میرا کو گھر فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دے، خاتون کی عدالت سے استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »