ناقدین اپنی حد میں رہیں، صدف کنول نے خاموشی توڑ دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناقدین اپنی حد میں رہیں، صدف کنول نے خاموشی توڑ دی -

شہروز سبزواری کی اہلیہ اداکارہ صدف کنول کا کہنا ہے کہ ناقدین کو دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرنے کے بجائے اپنی حد میں رہنا چاہیے۔

اداکار شہروز سبزواری نے اداکارہ سائرہ یوسف سے راہیں جدا کرنے کے بعد ماڈل صدف کنول سے شادی کی تو مداحوں نے دونوں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ مداح صدف کنول پر خوب لعن طعن کرنے لگے کہ اس نے سائرہ یوسف کا گھر برباد کردیا تاہم ماڈل صدف کنول نے مکمل خاموشی سے اس تنقید کو برداشت کیا لیکن اب پہلی بار اس حوالے سے انہوں نے لب کشائی کی ہے۔

ایک انٹریو میں اداکارہ صدف کنول نے کہا کہ وہ ناقدین کی بالکل پروا نہیں کرتی کہ کون انہیں کیا اور کیوں کہہ رہا ہے، البتہ میں انہیں یہ نصیحت ضرور کرنا چاہوں گی کہ وہ نفرت پھیلانے کے بجائے محبت بانٹیں اور منفی چیزوں کے بجائے مثبت چیزوں کو اپنانے کی کوشش کریں۔اداکار شہروز سبزواری کی اہلیہ نے ناقدین کے حوالے سے کہا کہ انہیں اپنی حد میں رہنا چاہیے اور دوسروں کی زندگی میں مداخلت کرنے کے بجائے ان کے پاس جو کچھ بھی ہے اسی میں خوش رہنا...

ایک سوال کے جواب میں ماڈل صدف کنول نے کہا کہ ان پر تنقید کرنے والے کو چاہیے کہ وہ کسی کے بارے میں بھی سخت رائے نہ رکھیں اور دوسروں پر تبصرے نہ کریں، ’’کسی اور کے بارے میں برا بھلا کہنے کے بجائے، انسان کے بچے بن کر رہیں‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور کے بعد کراچی کے 2 کالجز میں 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا سے صحتیاب لاکھوں افراد میں گردوں کے امراض کے خطرے کا انتباہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جوڑوں کے تکلیف دہ امراض میں کمی لانے میں مددگار غذائیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں 2 کالجوں کے 16 اساتذہ میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چین میں ناک کے اسپرے کے ذریعے دی جانے والی ویکسین بھی تیاریہ اپنی نوعیت کی پہلی ویکسین ہے جسے زیامین یونیورسٹی اور ہانگ کانگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بنائی ہے، اس کے ٹرائلز کے لیے 10 افراد کو منتخب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ کے کچھ مقامات پر بمباری - BBC News اردوگذشتہ دنوں واشنگٹن میں اسرائیل اور دو خلیجی عرب ریاستوں کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کی ایک تقریب کے فوراً بعد سے اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسندوں کے مابین پرتشدد کارروائیوں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔ 🥰🥰🥰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »