اداکارہ میرا پر دھوکادہی سے گھرنام کروانے کا مقدمہ دائر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ میرا پر دھوکادہی سے گھرنام کروانے کا مقدمہ دائر -

اسکینڈل کوئین میرا پر تسلیم کوثر نامی خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اداکارہ نے دھوکا دہی سے ان کا ایک کنال کا گھر اپنے نام کروایا۔

سول کورٹ میں ادکارہ میرا کے گھر کی دعوے دار خاتون کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ سول جج عدنان علی نے تسلیم کوثر نامی خاتون کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت خاتون نے موقف اختیار کیا کہ عتیق الرحمان نے مجھے گھر کی تمام رقم ادا کی، میرا نے دھوکا دہی سے 1 کنال کا گھر اپنے نام کروایا، میرا اپنا گھر فروخت کرنا چاہتی ہیں۔

خاتون نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ عدالت اداکارہ میرا کو گھر فروخت کرنے سے روکنے کا حکم دے اور قانون کے مطابق گھر کے کاغذات عتیق الرحمان کے نام کرنے کا حکم دے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برٹش ایئرویز کا لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلانلاہور برٹش ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازیں ڈبل کر دی۔ لاہور سے لندن ہفتہ میں 4 براہ راست پروازیں چلیں گی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برٹش ایئرویز کا لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلانلاہور برٹش ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازیں ڈبل کر دی۔ لاہور سے لندن ہفتہ میں 4 براہ راست پروازیں چلیں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو اے ای اور بحرین کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردووائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کی موجودگی میں دستخطی تقریب کا انعقاد، اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب ممالک کی تعداد 4 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان کا شہباز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

برٹش ایئرویز کا برطانیہ سے لاہور کے لئے براہ راست پروازوں کا شیڈول جاریلاہور : برٹش ایئرویز 14اکتوبرکوہیتھرو ایئرپورٹ سےلاہور کیلئےپہلی پرواز آپریٹ کرے گی ، برطانیہ سے لاہور کیلئے ہفتے میں 4پروازیں چلائی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بزدار حکومت کی شفاف ترین پالیسیوں کا ثمر، قومی خزانے کو 3ارب سے زائد کا فائدہلاہور:بزدارحکومت کی شفاف ترین پالیسیوں کےباعث قومی خزانےکو3ارب سےزائدکافائدہ ہوا،لاہورمیٹروبس سسٹم آپریٹ کرنےکی بولی میں اربوں کی بچت کی نئی مثال قائم کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »