برٹش ایئرویز کا لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور برٹش ایئر ویز نے پاکستان کے لیے پروازیں ڈبل کر دی۔ لاہور سے لندن ہفتہ میں 4 براہ راست پروازیں چلیں گی۔

لاہور سے پروازوں کا آغاز 14 اکتوبر 2020ء سے ہوگا۔ لاہور سے لندن فلائٹس کے لیے ٹکٹس کی فروخت شروع کر دی گئی ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر نے کرسچین ٹرنر کہا ہے کہ برٹش ایئر ویز کا لاہور سے آغاز برطانیہ کا پاکستان پر اعتماد کا اظہار ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کی فضا میں مزید اضافہ ہوگا۔ ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ امید ہے کہ اضافی پروازوں سے بزنس کمیونٹی کو فائدہ ہو گا۔ پروازوں میں کورونا ایس او پیز کی مکمل پاسداری کا پلان بھی بنا لیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا کی وبا پھیلنے سے قبل برٹش ایئر ویز نے لاہور سے لندن پروازیں شروع کیں لیکن وبا کے باعث انہیں روک دیا گیا تھا، اب یہ ڈبل کر دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک مختلف علاقوں کا دورہانہوں نے شہر میں صفائی اور اسٹریٹ لائٹس کی خراب صورتحال دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہاپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برٹش ایئر ویز لاہور کے لیے اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے جا رہی ہےبرٹش ایئر ویز لاہور کے لیے اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے جا رہی ہے: ذرائع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برٹش ایئرویز کا پہلی بار لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان - BBC News اردوبرٹش ایئرویز کے اعلان کے مطابق چودہ اکتوبر سے لاہور سے ہفتے میں چار پروازیں شروع ہوں گی۔ لاہور سے لندن ہیتھرؤ کی ان پروازوں کی ٹکٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا کیس: سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ میں پیش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »