موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا کیس: سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ میں پیش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: موٹروے پر خاتون زیادتی کیس میں سی سی پی او لاہور عمر شیخ لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے۔ عدالت نے سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ میں موٹروے پر خاتون زیادتی کیس کی سماعت ہوئی

۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ سی سی پی او کے بیان پر پوری کابینہ کو معافی مانگنی چاہیئے تھی، کابینہ معافی مانگتی تو قوم کی بچیوں کو حوصلہ ہوتا، پنجاب حکومت کے وزرا سی سی پی او کو بچانے میں لگ گئے، لگتا ہے سی سی پی او لاہور وزرا کا افسر ہے۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے کہا اتنا بڑا واقعہ ہوگیا لیکن حکومت کمیٹی کمیٹی کھیل رہی ہے، وزرا کے ایڈوائزر موقع پر جا کر تصاویر بنوا رہے ہیں، کیا تفتیش کرنا وزیر قانون کا کام ہے ؟ کیا وزیر قانون کو تفتیش کا تجربہ ہے ؟ وزیر قانون کس حیثیت سے کمیٹی کی سربراہی کر رہے ہیں؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور طلبلاہور: لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے خاتون زیادتی کیس میں سی سی پی او لاہور کو دوپہر ایک بجے عدالت طلب کرلیا۔ عدالت نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ موٹروے : سی سی پی او لاہور نے متنازع بیان پرمعافی مانگ لیموٹروے زیادتی کیس میں متنازع بیان پر لاہور کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) عمر شیخ نے معافی مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق سی سی پی او لاہور نے اپنے بیان میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی سی سی پی او لاہور پر تنقید
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے 2 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردیآئی سی سی نے 2 کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ICC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور نے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لیسی سی پی او لاہور شیخ عمر نے موٹروے واقعہ سے متعلق متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس؛ متاثرہ خاتون کا ملزم وقار کی شناخت سے انکار - ایکسپریس اردووقار 20 سال سے علی ٹاﺅن میں رہ رہا ہے اور محنت مزدوری کر کے پیٹ پالتا ہے، اہل محلہ کا مؤقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »