برٹش ایئرویز کا پہلی بار لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برٹش ایئرویز کا پہلی بار لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

برٹش ایئرویز نے 2008 میں اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں ہونے والے خودکش بم حملے کے بعد اسلام آباد سے اپنی براہِ راست پروازیں بند کردیں تھی جنھیں 2019 میں دوبارہ شروع کیا گیا تھا۔

پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچیئن ٹرنر نے اس موقع پر کہا کہ ’ایئر ویز کی لاہور سے پہلی بار پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور پاکستان میں اعتماد کا غمازی کرتا ہے۔‘ برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ برٹش ایئرویز کی لاہور سے پروازیں کاروباری اور انسانی روابط بڑھانے کے علاوہ سیاحت کے فروغ میں مددگار ثابت ہوں گی۔

ایشیا بحرالکاہل اور مشرقِ وسطیٰ کے لیے سیلز کے سربراہ مورن برجر نے کہا ’لاہور سے نئی فلائٹس شروع ہونے سے پاکستان کے دو بڑے شہر لندن سے منسلک ہو جائیں گے جہاں سے وہ بغیر کسی مشکل کے امریکہ، اور کینیڈا تک سفر جاری رکھ سکیں گے۔‘لاہور اور لندن کے درمیان دونوں اطراف کا اکانومی کرایہ 657 پاؤنڈ سے شروع ہوگا جبکہ ورلڈ ٹریولر پلس کا کرایہ 998 پاؤنڈ جبکہ کلب ورلڈ کا کرایہ 1806 پاؤنڈ سے شروع ہوگا۔برٹش ایئرویز نے کہا ہے کہ کووڈ کی وبا کے دوران مسافروں کی حفاظت کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔جہاز کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون سے زیادتی کا واقعہ، جماعت اسلامی کا وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) جماعت اسلامی نے موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا کیس: سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ میں پیش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہانڈونیشیا کی ایئر لائن، لائن ایئر نے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کے لیے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت نامہ جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہکراچی: انڈونیشیا کی ایئر لائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ Indonesia Pakistan LionAirlines FlightOperations Launched pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کا اچانک مختلف علاقوں کا دورہانہوں نے شہر میں صفائی اور اسٹریٹ لائٹس کی خراب صورتحال دیکھ کر شدید برہمی کا اظہار کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خواتین و بچوں سے زیادتی، عوام کا ملزمان کی سرعام پھانسی کا مطالبہکراچی : سول سوسائٹی نے بچوں و خواتین پر ظلم و زیادتی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے جنسی درندوں کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »