خواتین و بچوں سے زیادتی، عوام کا ملزمان کی سرعام پھانسی کا مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین و بچوں سے زیادتی، عوام کا ملزمان کی سرعام پھانسی کا مطالبہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں بڑھتے بچوں اور خواتین پر ہونے والے ظلم و زیادتی کے واقعات کے خلاف عوام سراپا احتجاج ہیں، عوام کی جانب سے ایکسپو سینٹر کراچی کے سامنے ظلم و زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔

ایکسپو سینٹر کراچی کے سامنے ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی۔ طلبہ اور طالبات نے پلے کارڈز کے زریعے عورتوں کی عزت بچانے اور ظلم و زیادتی میں ملوث ملزمان کو سرعام پھانسی دینے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ اسلام میں خواتین کا احترام کرنے لازمی قرار دیا گیا ہے لیکن بدقسمتی سے موجودہ حالات عدم تحفظ کا شکار کیں۔

مظاہرے میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر صغیر احمد،معروف اینکر مدیحہ نقوی سمیت جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس نے خیالات کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیزاب گردی کا شکار خواتین کیلئے نئی زندگی پروگرام کا آغازلاہور:پنجاب حکومت کی جانب سے”نئی زندگی“ اور ”پنجاب ہیومن کیپٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ“ کاآغازکردیا,پروگرام کے تحت تیزاب گردی کاشکارخواتین کامفت علاج کرایاجائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا سی سی پی او لاہور کی معطلی کا مطالبہپاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ اس گھناؤنے جرم میں ملوث عناصر کو فوری طور پر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ گورنمنٹ کا پیپلز پاورٹی ریڈیکشن پروگرام کا گھروں کی تعمیر وترقی میں نمایاں کردارسندھ گورنمنٹ کا پیپلز پاورٹی ریڈیکشن پروگرام گھروں کی تعمیر وترقی میں نمایاں کردار ادا کررہا ہے۔ اپنا گھر کسے پیارا نہیں ہوتا، آشیانہ چھوٹا ہو لیکن اپنا ہو،یہ خواہش ہر انسان کے دل میں موجود
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی بحیرہ جنوبی چین کے مذاکرات پر بیجنگ کی حمایت کا اعلان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بحرین کا بھی اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کا اعلان - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختون خوامیں زکوٰة کی تقسیم کا نظام ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوخیبرپختون خوامیں زکوٰة کی تقسیم کا نظام ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »