پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا سی سی پی او لاہور کی معطلی کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا سی سی پی او لاہور کی معطلی کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے موٹروے پر گینگ ریپ کی شکار خاتون سے متعلق بیان پر سی سی پی او لاہور کی معطلی کا مطالبہ کردیا۔

پی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایسوسی ایشن نے موٹروے حادثے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ ایک خاتون کی اس کے بچوں کے سامنے تذلیل کی گئی، اس واقعے نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ لاہور میں بھی زندگی کے مختلف شعبوں اور تنظیموں سےتعلق رکھنے والے افراد نے شدید احتجاج کیا،ملزمان کو جلد گرفتار کرنے اور سی سی پی او کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر فوری عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ بھی کیا ۔پی ایم اے نے کہا کہ سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا بیان زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے، اس سے بھی عوام کے اشتعال میں اضافہ ہوا ہے۔مزید پڑھیے:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا ہولناک واقعہ میڈیکل رپورٹ آ گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) موٹروے پر خاتون کے ساتھ ڈاکوﺅں کی بچوں کے سامنے جنسی زیادتی کے کیس میں سات مشتبہ افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کروا لیا گیاہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کا طلباء نے سانحہ موٹروے کیخلاف احتجاج
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ موٹروے، ملتان میں نشتر میڈیکل کالج کے طلبہ کی ریلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کلفٹن کے گھر میں خاتون نے خودکشی نہیں کی، ان کا قتل ہوا، میڈیکل بورڈ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم اورپوری ریاست کی خاموشی ظلمسی سی پی او اس بات پر حیران نہیں کہ۔۔۔مریم اورنگزیب نے عمر شیخ کو ہٹانے کا مطالبہ کرتےہوئے سوالات کی بارش کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نےسی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ محافظ مجرموں کی حفاظت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ نون نے سی سی پی او لاہور کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »