وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PMImranKhan Lahore

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے،وزیر اعظم راوی ریور فرنٹ اربن ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق اس موقع پر عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب کی ون آن ون ملاقات ہوگی، وزیراعظم کو موٹر وے زیادتی کیس کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔ دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم راوی ریورفرنٹ منصوبے کے فیز ون کا سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کے بعد وہ گورنر ہاؤس لاہور پہنچیں گے، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقات کریں گے، گورنر پنجاب فلاحی تنظیموں کے ساتھ مل کر کئے جانے والے کام، یونیورسٹیوں میں اصلاحات، پنجاب آب پاک اتھارٹی اور گورنر ہاؤس کے معاملات کے حوالے سے اقدامات سے آگاہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کا لاکھوں بچوں کو اسکول واپسی پر خوش آمدیدوزیر اعظم عمران خان نے لاکھوں بچوں کو اسکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہر بچےکابحفاظت اسکول جانا یقینی بنانا ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Schools PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر آ سکتی ہے; وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے باوجود خطرہ ظاہر کیا ہے کہ سردیوں میں ملک میں کورونا وائرس کی نئی شدید لہر آ سکتی ہے اس لیے ابھی ہمیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گےوزیر اعظم سے پنجاب کے اعلیٰ پولیس افسران اور چیف سیکریٹری بھی ملاقات کریں گے، وزیر اعظم کو گجر پورہ زیادتی کیس کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظماوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan Overseas Pakistanis Sent Record Remittances ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگست 2020 میں ترسیلات زر میں اضافہ، وزیر اعظم کا اظہار تشکروزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگست 2020 میں سمندر پار پاکستانیوں نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے جو گزشتہ مالی سال کی نسبت کہیں زیادہ ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں وزیر اعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہم لاکھوں بچوں کے سکولوں میں واپس آنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »