وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے ARYNewsUrdu PMImranKhan

وزیر اعظم دورہ مکمل کر کے آج رات ہی واپس اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ وزیر اعظم نے یکم ستمبر کو بھی لاہور کا دورہ کیا تھا جہاں ان کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ون آن ون ملاقات ہوئی تھی، ملاقات میں وزیر اعظم کو پنجاب کے انتظامی اور سیاسی امور پر بریفنگ دی گئی تھی۔ وزیر اعظم سے چیف سیکریٹری و دیگر 4 سیکریٹریز نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جبکہ ایوان وزیر اعلیٰ میں کابینہ اراکین سے بھی ملاقات ہوئی تھی جس میں وزیر اعظم کو پنجاب حکومت کی 2 سالہ کارکردگی پر بریفنگ دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظماوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظم Islamabad PMImranKhan Overseas Pakistanis Sent Record Remittances ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظماوورسیز نے ترسیلات زر کی مد میں 2 ہزار 95 ملین ڈالر بھجوائے: وزیر اعظم Read News Islamabad PMImranKhan Overseas Pakistanis Sent Record Remittances ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistani
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رشکئی اقتصادی زون خیبر پختون خوا کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ رشکئی اقتصادی زون خیبر پختون خوا کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا، سی پیک کے تحت فیصل آباد کے بعد رشکئی دوسرا خصوصی اقتصادی زون ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر آ سکتی ہے; وزیر اعظم عمران خانوزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس پر قابو پانے کے باوجود خطرہ ظاہر کیا ہے کہ سردیوں میں ملک میں کورونا وائرس کی نئی شدید لہر آ سکتی ہے اس لیے ابھی ہمیں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سردیوں میں کورونا وائرس کی نئی لہر آ سکتی ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پشاور: کے پی حکومت دس کروڑ کی لاگت سے وزیر باغ کی رونقیں بحال کرے گی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »