وہ ڈیوائس جو کھوئی ہوئی بینائی بحال کردے گی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ ڈیوائس جو کھوئی ہوئی بینائی بحال کردے گی ARYNewsUrdu

جدید ٹیکنالوجی نے مختلف معذریوں کا شکار افراد کی زندگی کو بے حد آسان بنا دیا ہے، اب حال ہی میں ماہرین نے ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو نابینا افراد کی بینائی بحال کرسکتی ہے۔

یہ نظام ابتدائی کلینیکل تحقیق میں بھیڑوں پر مؤثر ثابت ہوا تھا اور اب محققین انسانوں پر پہلے ٹرائل کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ ڈیوائس ایک کیمرے کی جانب سے اکٹھی کی جانے والی تفصیلات کا ترجمہ کرتی ہے اور اسے ایک وژن پراسیسر یونٹی اور کاسٹیوم سافٹ ویئر کے ذریعے وائر لیس طریقے سے دماغ میں نصب ٹائلز تک پہنچا دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور چین کے درمیان ایک اور اہم معاہدہ طے پا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور چین میں رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی ترقی کا معاہدہ طے پا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس؛ عابد اور شفقت کا ایک اور ساتھی گرفتار - ایکسپریس اردواقبال عرف بالا مستری کو ساہیوال سے حراست میں لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت' پب جی پر پابندی ایک اور طالبعلم کی خودکشیبھارت میں آن لائن گیم پب جی کھیلنے کے عادی انجینئرنگ کے طالب علم نے ویڈیو گیم پر پابندی لگنے پر اپنی جان لے لی۔بھارت میں پب جی گیم کھیلنے والے ایک اور نوجوان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت' پب جی پر پابندی ایک اور طالبعلم کی خودکشیبھارت میں آن لائن گیم پب جی کھیلنے کے عادی انجینئرنگ کے طالب علم نے ویڈیو گیم پر پابندی لگنے پر اپنی جان لے لی۔بھارت میں پب جی گیم کھیلنے والے ایک اور نوجوان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کا ایک اور ملزم گرفتار، اعتراف جرم کرلیا - ایکسپریس اردوشفقت کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے گا جس کی رپورٹ کی روشنی میں حتمی ثبوت ہاتھ آئے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے کیس ایک اور بڑی پیشرفت عباس نے بھی گرفتاری پیش کر دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور موٹروے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے مبینہ ملزم وقار الحسن کے برادر نسبتی عباس نے بھی اپنی گرفتاری پیش کر دی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »