بدترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کے عیب تلاش کرتے ہیں، نعمان اعجاز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بدترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کے عیب تلاش کرتے ہیں، نعمان اعجاز تفصيلات جانئے: DailyJang

بدترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کے عیبوں کو تلاش کرتے ہیں لیکن اپنے عیبوں سے ناواقف رہتے ہیں

حضرت علی ؓ کا قول شیئر کرتے ہوئے نعمان اعجاز نے لکھا کہ ’خاموش رہنے کا ہمیشہ یہ مطلب نہیں ہوتا ہے کہ آپ کے پاس کچھ کہنے کو نہیں ہے۔‘سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنے بہترین دوست اور ساتھی اداکار نعمان اعجاز کی وائرل ویڈیو کِلپ کے پیچھے کی کہانی بیان کردی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دِنوں سے سوشل میڈیا پر سینئر اداکار نعمان اعجاز کا ایک برس پُرانا ویڈیو کِلپ وائرل ہو رہا ہے جو عفت عُمر کے ایک ویب شو کا حصّہ ہے اور نعمان اعجاز نے بطور مہمان اُس شو میں شرکت کی تھی، وائرل ویڈیو کِلپ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار نے دوران انٹرویو اس بات کا انکشاف کیا تھا کہ وہ کئی بار اپنی اہلیہ سے بےوفائی کرچُکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشیں ختم ہوگئیں مگر سندھ کے لوگ تاحال ڈوبے ہوئے ہیں،خرم شیر زمانبارشیں ختم ہوگئیں مگر سندھ کے لوگ تاحال ڈوبے ہوئے ہیں،خرم شیر زمان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدقسمتی سے کچھ لوگ مشکلات کو نئے پاکستان سے جوڑ رہے ہیں، وزیراعظمراوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں عمران خان نےکہاکہ اس منصوبے میں نئے پاکستان کا تصور نظر آرہاہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میرشکیل الرحمٰن کی بے بنیاد گرفتاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بدترین مثال ہے، ایان علیمنی لانڈرنگ کیس میں ضمانت لینے والی پاکستان کی ماڈل اور گلوکارہ ایان علی نے ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن کی بے بنیاد گرفتاری کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹرو ے واقعہ قریب ہی واقع کرول گاﺅں میں لوگ گھروں کو تالے لگا کر کیوں چلے گئے ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹر وے کیس میں ملوث مرکزی ملزموں میں سے ایک شفقت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا ہے جبکہ دوسرے عابد ملہی کی تلاش جاری ہے اور راستے سے واپس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ مانیں، شبلی فرازوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کئی ایسے قیدی ہیں جو ان کی نسبت زیادہ خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: 2 وزیروں کی وزارتیں ایک دوسرے سے تبدیلپنجاب کابینہ میں 2 وزراء کے قلمدان تبدیل کر دیئے گئے ہیں، تبدیل کیئے جانے والے وزراء میں حسین جہانیاں گردیزی اور نعمان لنگڑیال شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »