بارشیں ختم ہوگئیں مگر سندھ کے لوگ تاحال ڈوبے ہوئے ہیں،خرم شیر زمان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بارشیں ختم ہوگئیں مگر سندھ کے لوگ تاحال ڈوبے ہوئے ہیں،خرم شیر زمان ARYNewsUrdu

کراچی : تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ ہم سندھ کے عوام کو روٹی کپڑا مکان خود بنانے کا اہل بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا کہ بارشیں ختم ہوگئیں مگر سندھ کے لوگ تاحال ڈوبے ہوئے ہیں،سندھ حکومت کا ریلیف آپریشن کرونا کی طرح رات کو جاری ہے۔ خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ بلاول نے دوروں میں لوگوں کی امداد کی بجائے بلدیاتی الیکشن کا چورن بیچا،فرزند زرداری اپنے والد کی داستان کرپشن بھی سندھ کے عوام کو بتائیں۔

تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ جس لیڈر کی ہر چیز جعلی ہو وہ دوسروں پر تنقید نہیں کرتے،فرزند زرداری بدین سے کھپرو تک جائیں، این ڈی ایم اے کے ٹینٹ اور نجی تنظیم کے دستر خوان نظر آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سندھ کےعوام کوروٹی کپڑا مکان خود بنانے کا اہل بنائیں گے،سندھ کے باشعور عوام کو امداد کی بجائے اپنے پاؤں پر کھڑا کریں گے،روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جائیں گے،لوگوں کو سہولتیں ملیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر عائد پابندی ختم کردیوزارت تجارت کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں کلورو کوئن اور ہائیڈرو کلوروکوئن کی برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ پھل اور سبزیاں‌ جو جسم سے فاسد مادّوں‌ کو ختم کرنے میں‌ مددگار ہیں -خزانۂ نباتات میں قدرت نے بعض پھلوں، سبزیوں اور دوسری غذائی اجناس کو ایسے خواص اور تاثیر سے مالا مال کیا ہے جو ہمارے جسم سے زہریلے مواد کی صفائی کرتے ہوئے ہمیں‌ ان کے سبب پیدا ہونے والی طبی پیچیدگیوں اور مختلف بیماریوں سے بچا سکتی ہیں۔ ان پھلوں اور سبزیوں‌ کا اہم جزو …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتظار ختم‘ نیا امتحان شروعملک بھر میں تعلیمی ادارے پہلے مرحلے میں کھل گئے ہیں اور 187 دنوں کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ تدریسی عمل کی بحالی بڑی کلاسوں سے ہوئی، پڑھیئےزاہد اعوان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ نے آٸی جی پنجاب کے تبادلے کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم کردیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے آٸی جی پنجاب تبادلے کے خلاف درخواست پر اعتراض ختم کر دیا،حکم دیا کہ کیس کو سماعت کے لیے لگایا جاٸے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا یکم جنوری سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس، مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کر دینی چاہیے: بشریٰ انصاریلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی ڈراموں کی مشہور اداکارہ بشریٰ انصاری نے لاہور کے علاقے گجر پورہ میں موٹروے پر زیادتی واقعے کے بعد کہا ہے کہ زیادتی کے مجرموں کے ہاتھ اور پاؤں توڑ کر ان کی جنسی صلاحیت ختم کر دینی چاہیے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »