بیلجیئم: کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، روزانہ 780 متاثرین کی تشخیص

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیلجیئم: کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ، روزانہ 780 متاثرین کی تشخیص تفصيلات جانئے: DailyJang

بیلجیئم میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بیلجیئم کی وفاقی وزارت صحت کے ادارے سائنسدانوں کے مطابق اس وقت روزانہ سامنے آنے والے نئے مریضوں کی تعداد 780 کے قریب ہو چکی ہے۔

اسی طرح اس مرض سے متاثر ہو کر ہسپتال جانے والے مریضوں کی تعداد بھی گذشتہ ہفتے کے 21 داخلے روزانہ کے مقابلے میں بڑھ کر 33 افراد روزانہ ہو چکی ہے۔ دوسری جانب تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد وہاں سے بھی اساتذہ اور طالبعلموں کے متاثر ہونے کی خبریں آرہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان میں 100 سال کی عمر والے افراد کی تعداد 80 ہزار سے متجاوزجاپانی حکومت کی جانب سے کیے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ ملک میں 100 سال کی عمر والے افراد کی تعداد پہلی بار 80 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔وزارتِ صحت اور بہبود
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگینواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں ڈاکٹروں نے نوازشریف کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوئی سدرن گیس کمپنی کی کراچی کے سرکاری اسپتالوں کی گيس منقطع کرنے کی تیاری مکملکراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے نادہندہ سرکاری اسپتالوں کی گیس منقطع کی تیاری مکمل کرلی، آج 5 بجے تک مہلت کا آخری وقت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ولیم اور کیٹ کی ہیری کو سالگرہ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیںبرطانیہ کے مستقبل کے ممکنہ بادشاہ، شہزادہ ولیم اور انکی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے چھوٹے بھائی اور دیور کےساتھ اختلافات کے حوالے سے اطلاعات کو اس وقت غلط ثابت کردیا جب انھوں نے شہزادہ ہیری کو انکی 36ویں سالگرہ پر نیک خواہشات پر مبنی پیغام بھجوایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ہیری کی سالگرہ پر ولیم اور کیٹ کی مبارکباد، اختلافات کی خبریں دم توڑ گئیں؟ ARYNewsUrdu PrinceHarry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »