موٹرو ے واقعہ قریب ہی واقع کرول گاﺅں میں لوگ گھروں کو تالے لگا کر کیوں چلے گئے ؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹرو ے واقعہ ، قریب ہی واقع کرول گاﺅں میں لوگ گھروں کو تالے لگا کر کیوں چلے گئے ؟ جانئے

نجی ٹی وی جیونیوز نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ موٹروے پر نہایت افسوسنا کا واقعہ جہاں پیش آیا اس کے قریب ہی کرول گاٹی گاوں واقع ہے جہاں بنی خانہ بدوشوں کی بستی کے کئی گھروں کو تالے لگے ہیں اور لوگ پولیس کے خوف سے فرار ہو گئے ہیں۔

کیس کے سلسلے میں پولیس نے اس بستی سے درجنوں افراد کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا۔ پولیس کے ڈر سے اس بستی کے اکثر رہائشی اپنے بچوں اور سامان کو وہیں چھوڑ کر غائب ہو گئے۔کرول گاو¿ں کے رہائشیوں نے مطالبہ کیا ہے کہ خاتون کے ساتھ قبیح فعل کرنے والے ملزمان کو اسی جگہ پر سنگسار کرکے نشان عبرت بنایا جائے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پورے علاقے میں جانچ پڑتال جاری ہے اور جو لوگ اپنے گھر بند کرکے جاچکے ہیں ان کا ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے، جو بھی جرائم میں ملوث پائے گئے انہیں گرفتار کرلیا جائے...

دوسری جانب موٹر وے پر انسانی روپ میں درندوں کے آنے کے لیے لگائی گئی فینس آج بھی نا مکمل ہے اور ملزمان اس راستے سے جب چاہیں آسانی سے موٹر وے پر جاسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلڈ شوگر سے بچنے کا نسخہ تو آپ کے کچن میں چھپا ہے - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے چینی فوجعالمی امن کو سب سے بڑا خطرہ امریکا سے ہے، چینی فوج US China DefenceMinistry BiggestThreat InternationalOrder WorldPeace ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پنجاب سے پریشان کن خبرجہلم (ویب ڈیسک )پنجاب میں ایک دن میں بچوں اور خواتین سے زیادتی کے10واقعات پیش آئے،جہلم میں گونگی بہری بہن کے سامنے تین افرادنے لڑکی جبکہ حافظ آباد میں6افرادنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں جنگلات میں لگی آگ سے تباہی ہلاکتیں 33 تک پہنچ گئیںامریکا کے مغربی علاقوں میں جنگلات میں لگی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور ہزاروں افراد بے گھر اور نقل مکانی پر مجبور ہو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے اموات میں بتدریج کمیپاکستان میں نئے کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں مسلسل کمی جبکہ اس سے شفایاب ہونے والوں میں اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ملک کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 17 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں رواں مالی سال کے 2 ماہ میں ترسیلات زر میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »