نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ مانیں، شبلی فراز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف قانون پسند ہیں تو فیصلہ مانیں، شبلی فراز تفصیلات جانئے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ اب حمزہ شہباز کو بھی جیل ناگوار گزر رہی ہے اور وہ اسپتال جانا چاہتے ہیں۔

علاوہ ازیں معاون خصوصی شہباز گِل کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کا مذاق ن لیگ نے بنایا، پلیٹ لیٹس کو اسٹاک ایکس چینج کے شیئرز کے اتار چڑھاؤ کی طرح پیش کیا جاتا رہا، میاں صاحب کی رپورٹس میں ہیر پھیر کیا گیا، نواز شریف کی صحت سے متعلق دعاگو ہیں۔ دوسری جانب اپنے والد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجراء پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا تھا کہ جج ارشد ملک نے بےگناہی، بلیک میلنگ اور زبردستی فیصلہ دلوانے کا بھی اعتراف کیا تھا۔ اسی میں ان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم آیا ہے۔

مسلم لیگ کی قیادت کا کہنا ہے سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف بیرون ملک 4، 5 اسپتالوں میں زیر علاج رہے ہیں۔ واضح رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی حاضری سے استثنا کی درخواست مسترد کردی اور 22 ستمبر کو حاضری کے لیے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی جانوں کے تحفظ کے ساتھ معاشی اور تعلیمی سرگرمیاں بحال کی جارہی ہیں: شبلی فرازوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ بچوں کے حصول علم کا منقطع ہوجانے والا سلسلہ آج پھر سے بحال ہو رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معزز ججز بھی دباؤ میں ہیں، مریم نوازنواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری ہونے پر...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلےکا احترام کرتے ہیں، ن لیگمسلم لیگ (ن) کی قیادت نےکہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، نواز شریف بیرون ملک 4،5 اسپتالوں میں زیر علاج رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت سزاؤں کا قانون لائیں گے، شبلی فراز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جانور آخر گنتی کیسے کرتے ہیں؟ - BBC News اردوانسان ایک خاص مخلوق کے طور پر اعداد کو استعمال کرنے کی مہارت رکھتے ہیں، لیکن ہماری ریاضی کی قابلیت ایسی ہے جو ہم میں اور دوسری مخلوقات میں حیرت انگیز طور پر مشترک ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج ہم لاکھوں بچوں کواسکول واپسی پر خیرمقدم کرتے ہیں،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »