موٹروے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت سزاؤں کا قانون لائیں گے، شبلی فراز | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Shiblifaraz motorwayincident

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے مشکوک لائسنس والے مزید بائیس پائلٹس کے لائسنس منسوخ کرنے اور ارکان پارلیمنٹ کو ساٹھ روز کے اندر حلف اٹھانے کا پابند بنانے کے قانون کی منظوری دے دی۔ وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ موٹروے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت سزاؤں کا قانون لائیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ خاتون سے زیادتی جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے سخت قانون سازی کریں گے۔ مغرب کیا کہے گا اس سے قطع نظر جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی ہونی چاہیے۔ انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف اقتدار کے مزے لوٹنے پاکستان آتے ہیں۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف قومی اسمبلی میں خاتون کے ساتھ زیادتی پر بات کرنے کے بجائے موٹروے کی لیب کی تعمی کا کریڈٹ لیتے رہے۔ اس موقع پر شبلی فراز نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے گرین ایریاز پر جیل کی دیوار اور عمارت منہدم کرنے کا حکم دے دیا جبکہ اینٹی ملیریئل ڈرگ اور حفاظتی لباس کی برآمدات، ہپیٹائٹس، انفلوئنزا اور کینسر وغیرہ جیسے مرض سمیت ڈھائی سو ادویات کی ریٹیل پرائس کی منظوری دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس میں ملوث ملزم شفقت علی گرفتارملزم نے ابتدائی بیان ریکارڈ کرا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس میں پولیس نے مرکزی ملزم کا دوست شفقت نامی شخص کو گرفتار کرلیا، گرفتار شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیاگجر پورہ خاتون زیادتی کیس, ملزم شفقت نے واقعے میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا Lahore MotorwayIncident RapeCase Accused Arrested pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے واقعے پر وزیراعظم غائب رہے، شہباز شریفقائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے واقعے پر وزیراعظم عمران خان غائب رہے، ایک لفظ تک نہیں کہا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے واقعے کے خلاف فنکار سڑکوں پر نکل آئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے کیس میں بڑی پیشرفت پولیس نے ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )موٹروے کیس میں ایک اور اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے پولیس نے واردات سے قبل واپس چلے جانے والے ملزم اقبال عرف بالا مستری کو بھی گرفتار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »