موٹروے زیادتی کیس میں ملوث ملزم شفقت علی گرفتار

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم نے ابتدائی بیان ریکارڈ کرا...;

Posted: Sep 14, 2020 | Last Updated: 41 mins agoوزيراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹویٹر پيغام ميں تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ’’سیالکوٹ موٹروے کے دلخراش واقعہ میں خاتون سے زیادتی میں ملوث شفقت علی گرفتار ہو چکا ہے، جس کا ڈی این اے میچ کر چکا اور اس نے اعتراف جرم بھی کر لیا ہے‘‘۔

پوليس ذرائع کا کہنا ہے شفقت کو ملزم وقار اور عباس کی نشاندہی پر گرفتار کيا گيا جبکہ زيادتی کا مرکزی ملزم عابد اب تک مفرور ہے۔ مرکزی ملزم عابد کی بيوی حراست ميں ہے۔ ملزم عابد علی کی گرفتاری کے لیے بھی ہماری ساری ٹیم مسلسل کوشاں ہے جس کی گرفتاری انشاء اللہ جلد متوقع ہے!دوسری جانب گرفتار ملزم شفقت علی نے ابتدائی بيان ريکارڈ کرا ديا ہے۔

ملزم نے بیان میں بتایا کہ عابد علی نے مجھے فون کرکے لاہور بلايا اور واقعے کے وقت موٹروے پر گھات لگا کر بيٹھے تھے۔پولیس کے مطابق عابد اور شفقت دونوں کا تعلق ضلع بہاولنگر سے ہے اور دونوں نے شيخوپورہ ميں بھی دوران واردات زيادتی کی کوشش کی۔ دونوں ملزمان ٹريکٹر ٹرالياں لوٹتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس میں ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا : آئی جی پنجابلاہور : انسپکٹر جنرل پنجاب انعام غنی کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس میں ابھی کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی )
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس ملزم عابد علی قتل سمیت متعدد جرائم میں ملوث رہافورٹ عباس: موٹروے زیادتی کیس کا ملزم عابد علی زیادتی، قتل، ڈکیتی اور مویشی چوری کی سنگین وارداتوں میں ملوث رہا۔ موٹروے زیادتی کیس میں پولیس نے ملزمان کی شناخت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش صحت جرم سے انکارموٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار Motorway Rape Case Alleged CoAccused Waqar Appears Before Police GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکارلاہور: (دنیا نیوز) موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن تھانے پیش ہو گیا، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکارلاہور: (دنیا نیوز) موٹروے زیادتی کیس کا ملزم وقار الحسن سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور تھانے پیش ہو گیا، ملزم نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس؛ متاثرہ خاتون کا ملزم وقار کی شناخت سے انکار - ایکسپریس اردووقار 20 سال سے علی ٹاﺅن میں رہ رہا ہے اور محنت مزدوری کر کے پیٹ پالتا ہے، اہل محلہ کا مؤقف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »