موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار

موٹر وے پر خاتون سے زیادتی کیس میں نیا موڑ، ملزم خود تھانے پیش ہو گیا۔ لاہور کے تھانہ سی آئی اے ماڈل ٹاون میں ملزم وقار الحسن نے بیان دیا ہے کہ اس کا موٹروے زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں۔ میرے نام پر جاری سم میرا سالہ استعمال کرتا ہے، ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کو تیار ہوں۔ دوسری جانب پولیس نے وقارالحسن کے رشتہ دار پر بھی واردات میں ملوث ہونےکا شبہ ظاہر کیا ہے، پولیس ذرائع کے مطابق عباس مبینہ طور پر موٹروے زیادتی کیس میں ملوث ہے جس کو جلد پیش کرنے کا امکان ہے۔وزیر اطلاعات پنجاب وقارالحسن چوہان کا...

پانچ روز قبل لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے خاتون کو ڈاکووں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا، ملزمان نقدی بھی لوٹ کر فرار ہوئے تھے۔ واقعے کی تحقیقات میں وقت کے ساتھ ساتھ پیش رفت سامنے آ رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موٹروے زیادتی کیس ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش صحت جرم سے انکارموٹروے زیادتی کیس، ملزم وقار الحسن سی آئی اے تھانے پیش، صحت جرم سے انکار Motorway Rape Case Alleged CoAccused Waqar Appears Before Police GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس کا کوئی ملزم تاحال گرفتار نہیں ہوا، آئی جی پنجاب - ایکسپریس اردوملزمان کی گرفتاری سے متعلق ٹی وی چینلز اور سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط اور حقائق کے منافی ہیں، انعام غنی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم کی شناخت ہوگئی، پولیس ذرائعلاہور (دنیا نیوز) موٹروے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت، مرکزی ملزم کا ڈین اے میچ ہوگیا، ملزم کی شناخت عابد علی کے نام سے کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس میں ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوا : آئی جی پنجابتفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل (آئی جی ) پنجاب انعام غنی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کیس کی تفتیش کو خود مانیٹر کر رہا ہوں اور کسی کامیابی پر میڈیا کو خود آگاہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس: ایک ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا - ایکسپریس اردوملزم عابد علی فورٹ عباس کا رہائشی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم کی شناخت ہوگئی، پولیس ذرائعلاہور (دنیا نیوز) موٹروے زیادتی کیس میں بڑی پیشرفت، مرکزی ملزم کا ڈین اے میچ ہوگیا، ملزم کی شناخت عابد علی کے نام سے کرلی گئی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »