موٹروے واقعے پر وزیراعظم غائب رہے، شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

موٹروے واقعے پر وزیراعظم غائب رہے، شہباز شریف ويڈيو لنک: DailyJang

قومی اسمبلی سے خطاب میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ جب قوم تلاش کرتی ہے کہ ہمارا وزیراعظم کہاں ہے تو وہ غائب ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان صرف اپوزیشن کو دیوار سے لگانے میں مصروف ہیں جبکہ واقعے پر سیاسی لیڈر شپ نے ذمے داری کا ثبوت دیا۔ شہباز نے یہ بھی کہا کہ جس پولیس افسر نے طعنہ زنی کی اس شخص کو جنہوں نے لگایا ہے وہ سینہ تان کر کھڑے تھے کہ ہاں اسے ہم نے لگایا۔ ایک کیس کی سماعت دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل جج جہانگیر اعوان فائرنگ واقعے سے متعلق ریمارکس دیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مایا علی بھی موٹروے واقعے پر برہممایا علی نے انسٹاگرام پر اپنے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ہم یہاں ہیں، ہمیں کیوں ایسے واقعات کے خلاف احتجاج کرنا پڑتا ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ | Abb Takk Newsموٹروے پر سینیٹر مرزا محمد آفریدی کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ MirzaMohammadAfridi Motorway
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

موٹروے پر ڈکیتی کی کوشش ناکامموٹروے پولیس نے رحیم یار خان کے قریب ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس: سی سی پی او لاہور طلبلاہور: لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے خاتون زیادتی کیس میں سی سی پی او لاہور کو دوپہر ایک بجے عدالت طلب کرلیا۔ عدالت نے واقعہ کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کا کیس: سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ میں پیش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس ملزم شفقت گرفتار ڈی این اے میچ کر گیاموٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس، ملزم شفقت گرفتار، ڈی این اے میچ کر گیا Lahore MotorwayIncident RapeCase Arrested Accused DNA Matched pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »