نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلےکا احترام کرتے ہیں، ن لیگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف سے متعلق عدالتی فیصلےکا احترام کرتے ہیں، ن لیگ ويڈيو لنک: DailyJang

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وفاقی وزراء احسن اقبال اور خواجہ آصف نے نواز شریف سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے پر مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کیا۔

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ عدالتوں کےفیصلوں کا احترام کیا ہے، اس کی بڑی شہادت میاں نواز شریف کا صاحبزادی کے ہمراہ اپنی زیر علاج بیگم کو چھوڑ کر پاکستان واپس آنا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ پاکستان کے مایہ ناز ڈاکٹروں نے میاں نواز شریف کی رپورٹس کو مانا اور پھر باہر جانے کی اجازت دے دی، سابق وزیراعظم بیرون ملک 4،5 اسپتالوں میں زیر علاج رہے ہیں۔

خواجہ محمد آصف نے کہا کہ میاں نواز شریف نے قانون اور آئین کے لیے تاریخی نعرہ دیا ’ووٹ کو عزت دو‘، میاں نواز شریف اب بھی اپنے نظریے پر ماضی کی طرح قائم ہیں، ہمارے خلاف فیصلہ آیا ہے لیکن ہمیں عدالتوں کے فیصلے کا احترام اور دعا ہے کہ میاں نواز شریف کے ڈاکٹرز انہیں اجازت دیں اور وہ وطن واپس آئیں۔ احسن اقبال نے مزید کہا کہ حکومت نے میڈیکل رپورٹس کے حوالے سے کوئی ثبوت پیش نہیں کیا، رپورٹس میں صاف لکھا ہے کہ نواز شریف کا کورونا وائرس کے دوران سفر کرنا جان لیوا ہو سکتا، ہمارا نظام قانون کسی کی صحت کو کیسے دیکھتا ہے، اس کا فیصلہ انگلینڈ کی عدالت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری پر مریم نواز کا ردعملاپوزیشن جماعت ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک نے نوازشریف کی بے گناہی کا اعتراف جس مقدمے میں کیا، اسی میں ان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف سفر سے اجتناب کریں، نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمعسابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی جس میں ڈاکٹروں کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف سفر سے اجتناب کریں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ سٹیل ملز:سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگیالعزیزیہ سٹیل ملز:سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی IHC Hear NawazSharif Appeal Against Sentence AlAziziaSteelMills Case president_pmln pmln_org NAB HighCourt Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے دوسری بار بھی عدالت کے سامنے سرنڈر نہ کیا - ایکسپریس اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کو آج پیش ہونے کا ایک اور موقع دیا تھا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف ہائی رسک کیٹیگری کے مریض ہیںمیڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمعنواز شریف ہائی رسک کیٹیگری کے مریض ہیں،میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع Fresh Medical Report NawazSharif Submitted LHC AlAziziaSteelMills Case president_pmln pmln_org NAB HighCourt Islamabad
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »