العزیزیہ سٹیل ملز:سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

العزیزیہ سٹیل ملز:سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوگی IHC Hear NawazSharif Appeal Against Sentence AlAziziaSteelMills Case president_pmln pmln_org NAB HighCourt Islamabad

العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیل پر سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکیل نواز شریف خواجہ حارث سے ملزم کے اشتہاری قرار دیئے جانے کے بعد درخواست کی سنوائی کے حوالے سے دلائل طلب کر رکھے ہیں۔

دوسری جانب نیب کی العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس میں نواز شریف کی سزا بڑھانے کی اپیل پر بھی سماعت آج ہوگی جبکہ نیب کی جانب سے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی ضمانت منسوخی کی اپیل پر بھی آج سماعت ہوگی اور نواز شریف کی فلیگ شپ میں بریت کے خلاف نیب کی اپیل پر بھی سماعت ہوگی۔گذشتہ سماعت پرعدالت نے استفسار کیا تھا کہ توشہ خانہ ریفرنس میں نوازشریف اشتہاری قراردیئے گئے؟ جس پر نیب نے موقف اپنایا کہ توشہ خانہ ریفرنس میں اشتہاری ہونے کے بعد نواز شریف کو کوئی ریلیف نہیں مل سکتا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ نواز...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگینواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک علاج کی تفصیلی رپورٹ وزارت قانون کو موصول - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں ڈاکٹروں نے نوازشریف کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی دہشتگرد احسان سنڑے کی ہلاکت پر پاک فوج کو خراجِ تحسیناپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ بےگناہ پاکستانیوں، لیفٹیننٹ ناصر اور کیپٹن صبیح سمیت دیگر شہدا کے اہلِ خانہ کے لیے آج یومِ قرار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘میرے بیٹے حمزہ کو جیل میں کورونا ہو گیا’ شہباز شریف کی دعائے صحت کی اپیل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »