نواز شریف سفر سے اجتناب کریں، نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف سفر سے اجتناب کریں، نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع تفصیلات جانئے: DailyJang

4 صفحات پر مشتمل میڈیکل رپورٹ نواز شریف کے وکلاء امجد پرویز ایڈووکیٹ اور دیگر نے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائی ہے۔عدالتِ عالیہ میں جمع کرائی گئی میڈیکل رپورٹ میں ڈاکٹروں نے نواز شریف کو علاج کے لیے لندن میں ہی رہنے کو تجویز کیا ہے۔میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف سفر سے اجتناب کریں، کورونا سے بچاؤ کے لیے ہجوم والے مقامات پر نہ جائیں۔

میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نوازشریف کو اپنی عمر، پیچیدہ بیماریوں اور کورونا کی وجہ سے عام آدمی سے زیادہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروائی گئی میڈیکل رپورٹ میں ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف معمول کی چہل قدمی جاری رکھیں۔ میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف کے مطابق وہ پاکستان کی جیل میں تنہا قید تھے، ان کی حالت وہاں زیادہ خراب ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نے نواز شریف کونیب میں دی جانے والی خوراک مشکوک قرار دے دی - ایکسپریس اردوسوال تو یہ بھی ہے کہ کال کوٹھڑی میں بند تنہا قیدی کرونا وائرس کی زد میں کیسے آگیا ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ ڈاکٹروں کی علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویزاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی نئی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی جس میں ڈاکٹروں نے نوازشریف کو علاج کیلئے لندن میں ہی رہنے کی تجویز دیدی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے سی سی پی او کے بارے میں حکومت سے اہم سوال پوچھ لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ موٹروے پرشرمناک اور اندوہناک واقعے سے عوام بالخصوص خواتین ہل کررہ گئی ہیں، پہلی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگینواز شریف کی ضمانت ختم کرنے کی درخواست کی سماعت آج ہوگی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی بیرون ملک علاج کی تفصیلی رپورٹ وزارت قانون کو موصول - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »