وہ تابوت جس میں دفن ہوکر آپ دنیا والوں کا بڑا فائدہ کرسکتے ہیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایمسٹرڈیم(مانیٹرنگ ڈیسک) نیدرلینڈز کی ڈیلفٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ایک طالب علم نے طویل تحقیق کے بعد ایک ایسا تابوت ایجاد کر لیا ہے جس میں دفن ہو کر لوگ

زندہ لوگوں کا بھلا کر سکتے ہیں۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق اس تابوت میں یہ صلاحیت ہے کہ یہ ایک طرف میت کو مزید موثر طریقے سے ختم کرتا ہے بلکہ خود تابوت مٹی میں جذب ہو کر ختم ہو جاتا ہے اور اس جگہ پر درختوں کے اگنے کے لیے انتہائی موزوں زمین میسر ہوجاتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس تابوت میں یہ صلاحیت رکھی گئی ہے کہ یہ میت کے ختم ہونے سے اس سے نکلنے والے زہریلے مادوں کا بھی خاتمہ کرتا ہے اور قبر کی جگہ کی مٹی کو پودوں کی افزائش کے لیے موزوں بناتا ہے۔ اس تابوت کی تیاری کے لیے بوب ہینڈریکس نامی اس طالب علم نے نیدرلینڈ کی دو تجہیز و تدفین کی ذمہ دار تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کیا۔ بوب کا کہنا ہے کہ اس تابوت کی تیار ی میں قدرتی ری سائیکلر استعمال کیا گیا ہے جس کا نام ’میسیلیم‘ ہے۔ یہ ایسا کمپاﺅنڈ ہے جو قدرتی طور پر درختوں کی جڑوں میں پیدا ہوتا ہے۔ یہ زمین میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جس طرح ایوان چلارہے ہیں، ایوان کی عزت ہی ہورہی ہے، شاہد خاقان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایل جی کا نیا سمارٹ فون جس کی سکرین گھوم جاتی ہے - BBC News اردوصارفین ’دی ونگ‘ نامی اس فون کی دوسری سکرین کو یا تو کسی اور کام کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یا دونوں سکرینز پر ایک ہی کا مکر سکتے ہیں، جیسا کہ گیم کھیلنے کے لیے اسے کنٹرولر کے طور پر استعمال کرنا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ آدمی جس نے اپنی بیوی کی خدمت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے جہاز میں 6 گھنٹے کھڑا رہا تاکہ اس کی بیگم آرام کرسکےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک آدمی نے اپنی بیوی کی خدمت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ 6گھنٹے کی پرواز کے دوران یہ آدمی مسلسل کھڑا رہاتاکہ اس کی بیوی سیٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جس پاکستان کا تصور ہم کرتے ہیں وہ یہاں نظر آرہا ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وائرس سے دنیا پریشان لیکن ایسے میں سائنسدانوں نے وائرس کا انتہائی اہم فائدہ بتادیاٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس نے دنیا کو تگنی کا ناچ نچا رکھا ہے لیکن ایسے میں جاپان کے سائنسدانوں نے وائرسز کا ایک ایسا فائدہ ڈھونڈ نکالا ہے کہ سن کر آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا کا کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر اعتراض - ایکسپریس اردوکےالیکٹرک جس کارکردگی کا دعوی کررہی ہے وہ زمین پہ کہیں نظر نہیں آرہی، چیئرمین نیپرا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »