جس طرح ایوان چلارہے ہیں، ایوان کی عزت ہی ہورہی ہے، شاہد خاقان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جس طرح ایوان چلارہے ہیں، ایوان کی عزت ہی ہورہی ہے، شاہد خاقان تفصيلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اسپیکر اسد قیصر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ جس طرح ایوان چلا رہے ہیں، اس سے ایوان کی عزت ہی ہورہی ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ایوان میں کوئی آواز نہیں آرہی، پتہ ہی نہیں چل رہا آپ کون سی ترمیم پر بات کر رہے ہیں، ترامیم سے پہلے عام بحث کرنا ضروری ہے۔اسپیکر نے شاہد خاقان عباسی کی پیش کردہ ترمیم پر رائے شماری کرائی، لیکن ترمیم مستردکردی گئی، جس کے بعد اسپیکر نے شاہد خاقان عباسی کو دوسری ترمیم پیش کرنے کی دعوت دی، مگر شاہد خاقان عباسی نے ترمیم پیش نہیں کی۔

اپوزیشن نے پارلیمنٹ کےمشترکا اجلاس سے واک آؤٹ کردیا، جس کے بعد شور شرابا تھم گیا، مگر پارلیمنٹ کی کارروائی جاری رہی، جبکہ اینٹی منی لانڈرنگ بل میں ترامیم کی شِق وار منظوری دے دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر،وزیراعظم کی تنخواہ،مراعات سے متعلق بلزآج ایوان میں پیش ہونگےصدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے شروع ہوگا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ایل جی کا نیا سمارٹ فون جس کی سکرین گھوم جاتی ہے - BBC News اردوصارفین ’دی ونگ‘ نامی اس فون کی دوسری سکرین کو یا تو کسی اور کام کے لیے استعمال کر سکتے ہیں یا دونوں سکرینز پر ایک ہی کا مکر سکتے ہیں، جیسا کہ گیم کھیلنے کے لیے اسے کنٹرولر کے طور پر استعمال کرنا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

العزیزیہ کے بعد ایوان فیلڈ ریفرنس میں بھی نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردوایون فیلڈ ریفرنس میں وارنٹ صرف اپیلوں پر حاضری یقینی بنانے کے لئے جاری کئے گئے ہیں، عدالتی حکم نامہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وہ آدمی جس نے اپنی بیوی کی خدمت کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے جہاز میں 6 گھنٹے کھڑا رہا تاکہ اس کی بیگم آرام کرسکےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک آدمی نے اپنی بیوی کی خدمت کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ 6گھنٹے کی پرواز کے دوران یہ آدمی مسلسل کھڑا رہاتاکہ اس کی بیوی سیٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جس پاکستان کا تصور ہم کرتے ہیں وہ یہاں نظر آرہا ہے، عمران خان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خاتون کے ساتھ واقعہ موٹروے پر نہیں ہوا، مراد سعید کا دعویٰقومی اسمبلی میں خطاب کے دوران انھوں نے یہ بھی کہا کہ ایوان میں بحث افسوسناک واقعے کے مجرموں کی سزا پر نہیں، میرے استعفے پر ہورہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »