اسلام آباد کے گرلز کالج میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے googletag.cmd.push(function() {

اسلام آباداسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے

نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس ٹو کالج فار گرلز میں کورونا کے2کیسز مثبت آگئے ہیں، ایف سکس ٹو کالج فارگرلز کے اسسٹنٹ پروفیسر اور لیب اسسٹنٹ کا کوروناٹیسٹ مثبت آیاہے، ذرائع کاکہناہے کہ کالج انتظامیہ نے ایف سکس ٹو کالج فارگرلز کا لیب سیل کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں کورونا کے 16 کیسز رپورٹ ہونے پر بڑے تعلیمی ادارے کو سیل کردیاگیا۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسزسامنے آنے کے بعد اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کو سیل کردیا گیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے 16 سے زائد کیسز سامنے آنے پر نجی یونیورسٹی سیل کر دیا گیاجبکہ وبا کے پھیلاو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مفادات کے ٹکراؤ کے علاوہ اسلام آباد میں ہے ہی کچھ نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردوجتنی ناانصافی یہاں ہے کسی اور جگہ اتنی نہیں، چیف جسٹس ہائی کورٹ اطہر من اللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں جرائم: امریکی شہریوں کیلئے انتباہ جاری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز: اسلام آباد ہائی کورٹ کانوازشریف کوگرفتار کرکےپیش کرنے کاحکماسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں نوازشریف کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے نوازشریف کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif IHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے امریکی سفارتخانے کا بیان مسترد کر دیاوفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے امریکی سفارت خانے کی جانب سے دارالحکومت میں اسٹریٹ کرائم میں حالیہ اضافے کے بارے میں جاری کیے گئے بیان کو مسترد کر دیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معلومات مفروضوں پر مبنی ہے جبکہ مذکورہ علاقوں میں اس طرح کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »