وہ اسمارٹ فون جو دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہوا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ اسمارٹ فون جو دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہوا arynewsurdu

دنیا بھر میں 10 عدد مختلف اسمارٹ فونز میں سے اپریل کے مہینے میں جو سب سے زیادہ فروخت ہوا، اس کے بارے میں آپ کو جان کر حیرت نہیں ہوگی کہ یہ ہے ایپل کا آئی فون 13۔کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایپل کے آئی فون 13 نے اپریل 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز کی عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

فروخت ہونے والے ٹاپ 10 ماڈلز کا مارکیٹ شیئر کُل اسمارٹ فون مارکیٹ کا 21 فی صد رہا، آئی فون 13 مارکیٹ شیئر کے 5.5 فی صد کے ساتھ عالمی سطح پر سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون بن کر ابھرا۔ آئی فون ایس ای 2022 عالمی اسمارٹ فون کی فروخت میں 1.4 فی صد حصص کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہا، یعنی ٹاپ 10 کی فہرست میں پانچ ایپل ہینڈ سیٹس نے جگہ بنائی، رپورٹ کے مطابق اس ہینڈ سیٹ نے جاپانی اسمارٹ فون مارکیٹ کے 18 فی صد حصے پر قبضہ جمایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون 13 دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فوناپریل 2022 میں سب سے زیادہ فروخت ہونے 10 اسمارٹ فونز کی فہرست سامنے آئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی اسمارٹ فون ایپ توکلنا کے لیے بہترین خدمات کا ایوارڈسعودی عرب میں صحت سے متعلق خدمات فراہم کرنے والی اسمارٹ فون ایپ توکلنا کو بہترین سروسز ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون کون سا ہے؟ - بول نیوزایپل کے آئی فون 13 نے اپریل 2022 سب سے زیادہ فروخت ہونے والے اسمارٹ فونز کی عالمی رینکنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز صارفین کے لیے اب پاس ورڈ یاد رکھنا ضروری نہیںاینڈرائیڈ صارفین اب گوگل پاس ورڈ منیجر کے شارٹ کٹ ٹول کو اپنی ڈیوائس کی ہوم اسکرین پر ایڈ کرسکتے ہیں۔ کل TalatHussain12 نےایک ویڈیو شیئر کی جس میں رینجرز اہلکار پروٹوکول کےساتھ کسی وزیر کا ریسٹورنٹ سےکھانا لےکرجا رہےتھے یعنی اب ملکی دفاع کی بجائےVIP کیٹرنگ شروع کر دی گئی ہے،یہ درندے اب اس ملک کو جنگل بنانےجارہےہیں، شرم کرو باجوہ، OfficialDGISPR RCO MaryamNSharif
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ 5 بالرز جنھوں‌ نے کبھی نو بال نہیں‌ کیوہ 5 بالرز جنھوں‌ نے کبھی نو بال نہیں‌ کی arynewsurdu Imran khan ImranKhanPTI 😍 naaa kbhe cricket me ki n naa kbhe Pak k against ☺ His second name is pure love 💚 ہمارا کپتان جس کو اللہ نے عزت دی ہے۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور بجٹ آرہا ہے، وہ اصل بجٹ ہو گا، شوکت ترینسینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ سینیٹ نے خانہ پوری بجٹ پر بحث کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »