وہ 5 بالرز جنھوں‌ نے کبھی نو بال نہیں‌ کی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ 5 بالرز جنھوں‌ نے کبھی نو بال نہیں‌ کی arynewsurdu

کیا آپ جانتے ہیں کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں 5 ایسے عظیم بالرز ہیں جنھوں نے اپنے پورے ٹیسٹ اور ون ڈے کیریئر میں کبھی ایک نو بال بھی نہیں کرائی۔

دنیائے کرکٹ میں چند ایسے بالرز ہیں جنھوں نے اپنے پورے کیریئر میں ایک بھی نو بال نہ کرانے کا ناممکن اور ناقابل تصور کام کیا ہے، کسی ایک میچ یا چند میچوں کے لیے پاپنگ کریز سے تجاوز نہ کرنا سمجھ میں آتا ہے لیکن پورے کیریئر میں یہ کارنامہ انجام دینا ایک بڑی کامیابی ہے۔ عمران نے اپنا ڈیبیو 1971 میں کیا اور آخری بار بین الاقوامی کرکٹ میں 1992 کے ورلڈ کپ کے فائنل میں نظر آئے جہاں انھوں نے اپنی ٹیم کو ٹائٹل تک پہنچایا۔ اپنے 21 سالہ طویل کیریئر میں عمران نے کبھی بھی پاپنگ کریز سے تجاوز نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran khan hamari Jan❣️ just remember him

One and Only Imran Khan ImranKhanPTI

ان پانچ میں عمران خان بھی شامل 💚🇵🇰

ہمارا کپتان جس کو اللہ نے عزت دی ہے۔۔

ImranKhanPTI 😍 naaa kbhe cricket me ki n naa kbhe Pak k against ☺ His second name is pure love 💚

Imran khan

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ پہلا پاکستانی بینک جس نے واٹس ایپ پر بینکنگ سروسز مہیا کرنی شروع کردیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حبیب بینک لمیٹڈ(ایچ بی ایل)واٹس ایپ پر بینکنگ سروسز مہیا کرنے والا پہلا پاکستانی بینک بن گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’یہ وہ لوگ تھے جنھوں نے ساری زندگی بے گناہ دوستوں کی لاشیں اٹھائیں‘ - BBC News اردویہ جتنے لوگ وقوعہ والے روز کھانے پر اکٹھے ہوئے، مختلف نظریات اور سیاسی پارٹیوں سے تعلق رکھتے تھے۔ مگر ان کے درمیان ایک بات مشترک تھی کہ یہ سب وزیرستان میں امن و سلامتی اور ترقی کی بات کرتے تھے۔ Hazar lanat zalimo par aur is riyasati deshad gardon par یہ جو دہشت گردی ہیں اس کے پیچھے وردی ہیں WaziristanBleedsAgain
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کے وہ 17ممالک جن کی کوئی فوج نہیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں فوج کے بغیر کسی ملک کے وجود کا تصور غیرممکن ہے مگر آپ کو یہ سن کر سخت حیرت ہو گی کہ دنیا میں 17ایسے ممالک بھی ہیں جن کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’احتساب قانون میں 85 فیصد ترامیم وہ ہیں جو سابق حکومت آرڈینسز کے زریعے لائی تھی‘لانت االلھ بیڑا غرق کر ے Baqi 15 % wo hien JIS ma sab CHORON ko MAAFI de di Gai.. Yeh bhi to batao biky hwy channel DUNYA NEWS... Itna jhut bolo ke woh koi yakeen karey.Tum tau yeah NRO mang rahey the. Mila nahi. Aur milega bhi nahi. Jab dobara hukumat aaegi tau yeah sub reverse ho jaega. Waqt yaksa nahi rehta.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وہ عام عادت جو جلد موت کا باعث بن جائےاگر آپ میں یہ عادت موجود ہے تو جان لیں کہ اس کے نتیجے میں جلد موت اور امراض قلب کا خطرہ 12 سے 13 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وہ گاڑیاں جو کل سے اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکیں گیاسلام آباد(سٹاف رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا 21 جون سے داخلہ بند کر نے کااعلان کیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے ایس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »