آئی فون 13 دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی فون 13 دنیا میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا اسمارٹ فون

کے مطابق اپریل میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون آئی فون 13 تھا جس کا مارکیٹ شیئر 5.5 فیصد رہا۔

3.4 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ آئی فون 13 پرو میکس دوسرا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون تھا جبکہ تیسرے پر اسی سیریز کا آئی فون 13 پرو موجود ہے۔ چوتھا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون بھی ایپل کا ہی تھا اور وہ 2020 کا آئی فون 12 تھا جس کا مارکیٹ شیئر 1.6 فیصد رہا۔5 ویں اور چھٹے نمبر پر سام سنگ گلیکسی ایس 22 الٹرا فائیو جی اور سام سنگ گلیکسی اے 13 رہے۔

ایپل کا نیا آئی فون ایس ای 2022 اس فہرست میں 7 ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ سام سنگ کے گلیکسی اے 03 کور کے حصے میں 8 واں نمبر آیا۔ سام سنگ گلیکسی اے 53 فائیو جی 9 ویں نمبر پر رہا جبکہ شیاؤمی کا ریڈمی نوٹ 11 ایل ٹی ای 10 واں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا فون قرار پایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سب سے زیادہ ڈپازٹرز کس ملک میں مقیم پاکستانی ہیں؟اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ڈپازٹرز کی تعداد 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے مزید پڑھیں: RoshanDigital SBP GeoNews روشن ڈیجیٹل پاکستان عمران خان کی ایجاد کردہ ھے اب آ گئے ہیں چور میں نے تو اس اکاؤنٹ میں پیسے بھیجنا بند کر دیے ہیں کیونکہ پاکستان ڈوبتا جائے گا اور یہ چور اٹھتے جائیں گے میرے اوورسیز پاکستانیو پیسے اس اکاونٹ میں بھیجنا بند کرو عمران خان نہیں تو کچھ بھی نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں مہنگائی , ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال, پورے ملک میں ٹرینیں بند کردیبرطانیہ میں ریلوے ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے کیلئے 30 برس کے دوران ٹرینوں کی سب سے بڑی ہڑتال کی جارہی ہے۔ پورے ملک میں ٹرینیں بند ہونے سے شہریوں کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کا پہلا اسپیل، سب سے زیادہ ناظم آباد میں 38 ملی میٹر ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے 900 سے زیادہ ہلاکتیں، پکتیکا میں امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوافغانستان میں منگل کی رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا اور اس سے مشرقی صوبہ پکتیکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ Very 😭 helpAfghanistan Help
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ’’قرارہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت ترین قرار دے دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایمبر ہرڈ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ، ریلوے ملازمین کی 30 سال میں سب سے بڑی ہڑتالبرطانیہ میں ریلوے یونین نے ریل کا پہیا جام کردیا۔ تین دہائيوں کی سب سے بڑی ہڑتال کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »