برطانیہ، ریلوے ملازمین کی 30 سال میں سب سے بڑی ہڑتال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں ریلوے یونین نے ریل کا پہیا جام کردیا۔ تین دہائيوں کی سب سے بڑی ہڑتال کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ DailyJang

ہڑتال سے انگلینڈ، ویلز اور اسکاٹ لینڈ میں مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ لندن میں ریل کے ساتھ انڈر گراؤنڈ کی بھی ہڑتال جاری ہے۔

یو اے ای کی طرف سے سوڈان کو دیے گئے پیکج میں فری ٹریڈ زون، ایک بڑا زرعی منصوبہ اور سوڈان کے سینٹرل بینک میں 30 کروڑ ڈالر کا ڈپازٹ شامل ہے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ صرف 20 فیصد ٹرینیں ہی چل رہی ہیں۔ ہڑتال کے سبب بسوں میں اور سڑکوں پر غیرمعمولی رش ہے۔ ریلوے یونین نے آئندہ ماہ مزید ہڑتالوں کی بھی دھمکی دی ہے، جبکہ یونین کے ارکان متعدد اسٹیشنوں کے سامنے احتجاج کے لیے بھی جمع ہوئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعرات اور ہفتے کو بھی ریلوے کے عملے کی ہڑتال ہوگی۔ ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس نے ہڑتال کو غیرضروری قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی ریلوے ہڑتال سے ملک مفلوج - ایکسپریس اردوہڑتال سے 15000 کلومیٹر پٹڑیاں خالی ہوگئیں، ملازمین بہتر ماحول، تنخواہ اور مراعات کے لیے سراپا احتجاج
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسپی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئیپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس ،مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ مکافات عمل ضمانتوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: آج سے کاروباری اوقات محدود کرانے کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہشہر میں تمام کاروباری مراکز کو آج رات 9 بجے بند کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد کرایا جائے گا: ڈپٹی کمشنر لاہور نیوٹرلز نے مشکل وقت میں کونسی قربانی دی ہے قوم نے تو انکے عیش و عشرت کے لیے تعلیم کی صحت کی قربانی تک دےدی ہے کیااب عوام کو ایک پتھر پیٹ پر باندھنا پڑے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیاامریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیا arynewsurdu 😂😂😂😂😂😂 Pakistan zindabad. مہنگائی کی ذمہ دار یہ حکومت نہیں، اس حکومت کو لانے والے ہیں.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی سے پریشان صارفین کے لئے ایچ ایس وائے کی طرف سے خوشخبریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے تقریبا ہر شعبہ زندگی پر اثر ڈالا ہے ایسے میں فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائے اپنے صارفین کیلئے خوشخبری لے کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی میڈیا نے سدھو موسے والا کے قتل کے تانے بانے پاکستان سے جوڑ دیےبھارتی میڈیا نے سدھو موسے والا کے قتل کے تانے بانے پاکستان سے جوڑ دیے ARYNewsUrdu sidumoosewala Hahaha 😂 L Kar lo🙄 کھوتے نیں کھوتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »