برطانوی تاریخ کی سب سے بڑی ریلوے ہڑتال سے ملک مفلوج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑی ریلوے ہڑتال سے ملکی پہیہ رک گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews

برطانیہ کی 30 سالہ تاریخ میں سب سے بڑی ریلوے ہڑتال سے ملکی پہیہ رک گیا ہے اور لوگ اپنے گھروں تک محصور ہوکر رہ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد تک پہنچنے سے غذا اور ایندھن کی قلت ہے جبکہ تنخواہیں اضافے کے باوجود اب بھی 2006 کے درجے پر پہنچی ہوئی ہیں۔ برطانوی ریل، میری ٹائم اور ٹرانسپورٹ ورکرز یونین کے سربراہ مِک لنچ نے کہا کہ پینشن، تنخواہوں اور ملازمتوں سے بے دخلی کے تناظر میں ان کے پاس ہڑتال کے علاوہ کوئی اور چارہ نہیں تھا۔ انہوں نے ہڑتال کے مزید طویل دورانئے سے بھی خبردار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسپی ٹی آئی رہنماؤں کے حوالے سے عدالت سے بڑی خبر آگئیپی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے اور جلاؤ گھیراؤ کا کیس ،مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماوں کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ مکافات عمل ضمانتوں پر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں لمپی اسکن سے متاثرہ مویشیوں سے بھرے 9 ٹرالرز منڈی سے واپسکراچی : لمپی اسکن سے متاثرہ مویشیوں سے بھرے 9 ٹرالرز منڈی سے واپس کردیئے گئے تاہم مویشی منڈی کے اندر لمپی ڈیزیز کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جی پی فنڈ نہ ملنے پر ریٹائرڈ ریلوے ملازم نے ہیڈکوارٹر کی عمارت سے چھلانگ لگادیروبن نامی ریٹائرڈ ملازم کو پچھلے 6 ماہ سے جی پی فنڈ نہیں ملا تھا جس کے حصول کے لیے وہ آج بھی دفتر آیا تھا Adarey r govt. ne molazmeen ko mental tourcher de ker Jan le lia . Adlia khamosh tamashai . Kon karega judiciary ko theek ?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماہی گیر نے دنیا کی سب سے بڑی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لیماہی گیر نے دنیا کی سب سے بڑی ’اسٹنگرے مچھلی‘ پکڑ لی arynewsurdu کوٸی بات نہیں خبر ہو سو سکتی ہے لیکن BECS اساتذہ کی 13 مہینوں سے تنخوا سے محرومی خبر نہیں ہو سکتی۔۔۔ shame_ARY and all other news channels...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والے تیار ہوجائیں : بارش سے متعلق بڑی پیش گوئیکراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں 22 جون کو بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہلکی بارش اور بونداباندی کاسلسلہ جاری رہے گا۔ اب تو کراچی دو انتہائی خدمت گذار پارٹیوں کے ھاتھ میں ھے اور انتھائی محبت سے اتحاد میں ھے Wo Sb Tw Thek h lekn baarish Hua hi nhii Tw Rikshaw Pani Me Kese gya? 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہی گیروں نے دنیا کی اب تک کی سب سے بڑی اسٹنگرے مچھلی پکڑ لیدریائے میکونگ میں پکڑی جانے والی اس مچھلی نے 2005 میں تھائی لینڈ میں پکڑی گئی 293 کلو گرام کی بڑئ کیٹ فش کا ریکارڈ کو توڑ دیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »