کراچی والے تیار ہوجائیں : بارش سے متعلق بڑی پیش گوئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی والے تیار ہوجائیں : بارش سے متعلق بڑی پیش گوئی مزید تفصیلات: arynewsurdu karachi

کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی میں 22 جون کو بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا آج دن اور رات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بونداباندی کاسلسلہ جاری رہے گا۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم کی صورتحال کے حوالے سے کہا ہے کہ آج شہر کا موسم گرم ، مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جبکہ سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ آج دن اوررات کے اوقات میں ہلکی بارش اور بونداباندی کا امکان ہے ، ہلکی بارش اور رم جھم کا یہ سلسلہ مزید 2روز تک جاری رہے گا۔

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 22 جون کو درمیانے درجے کی بارش کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کہا دن میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کی توقع ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوامیں نمی کا تناسب63فیصد ہے جبکہ جنوب مغربی سمت سےچلنےوالی ہواؤں کی رفتار12سے15 ناٹیکل مائل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wo Sb Tw Thek h lekn baarish Hua hi nhii Tw Rikshaw Pani Me Kese gya? 😂😂

اب تو کراچی دو انتہائی خدمت گذار پارٹیوں کے ھاتھ میں ھے اور انتھائی محبت سے اتحاد میں ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے خیبر تک بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، شہریوں کے چہرے کھل اٹھےاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کے بیشترعلاقوں میں بادل کھل کر برس پڑے، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، محکمہ موسمیات نے آج بھی بارش کی پیش گوئی کر دی۔ Yha to nhi hoi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیامحکمہ موسمیات نے آج آسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی لاہورسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آج  پنجاب،خیبرپختونخوا،اسلام آباد،گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کھارادر بم دھماکے میں گرفتار پولیس اہلکار کے انکشاف نے تہلکہ مچادیاکراچی : کھارادر بم دھماکے میں ملوث گرفتار پولیس اہلکارنے دہشت گردی واقعے میں مزید اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے تمام تفصیلات بتادی۔ جن کو اپنی صفوں میں شامل دہشت گردوں کا نہیں پتا وہ ملک کے محافظ بنے بیٹھے ہیں 🫣🫣 کراچی میں مقامی پولیس کا نظامِ ہونا چاہیے ، وہ اپنے بچوں کا صحیح طریقہ سے خیال رکھ سکیں گے Hakoomat jab ghadarron ke ho ower sath Bajwa doctorine ho tu asa he hota ha haran na hoon
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے قدیمی قبرستان سے انسانی ڈھانچوں کی چوریوں کا انکشافکراچی : (نوید کمال) کراچی کے قدیمی قبرستان سےڈھانچوں کی چوریوں کا انکشاف ہوا ہے، علاقہ مکینوں کا دعوی ہے گڈاپ کے 4 سو سال پرانے قبرستان سے نامعلوم افراد نے قبر کھود کر انسانی ہڈیاں چرالی ہیں۔ Oh BC.. 🤦‍♂️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کم عمر لڑکی کی شادی زبردستی کروانے پر والد گرفتار - ایکسپریس اردولڑکی کی والدہ نے پولیس کو درخواست دی تھی کہ میرا شوہر رقم کے عوض اپنی بیٹی کی شادی زبردستی کروارہا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »