سری لنکا: صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش پر 21 مظاہرین گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سری لنکا: صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش پر 21 مظاہرین گرفتار arynewsurdu SriLanka

کولمبو: پولیس نے صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کرنے والے 21 مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

کولمبو پیج نامی اخبار کے مطابق پولیس نے ایوان صدر میں داخلے اور وزارت خزانہ کے خارجی دروازے پر مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے 21 افراد میں خواتین بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ویلڈن سری لنکن عوام کاش ایسا جزبہ پاکستان کے عوام میں بھی آ جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دورہ سری لنکا؛ فہیم اشرف عمدہ کارکردگی پیش کرنے کے لیے پرعزم - ایکسپریس اردوہمیشہ سے یہی کوشش رہتی ہے کہ پاکستان ٹیم میں جگہ بناؤں اور اچھا پرفارم کرکے اپنا انتخاب درست ثابت کروں، آل راؤنڈر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا میں پیڑول کے حصول کیلئے ہنگامے،3 فوجیوں سمیت 7 افراد زخمی - ایکسپریس اردوپیڑول اورڈیزل کے حصول کے لئے کئی کلومیڑ طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews 22 FFZ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا نے آسٹریلیا سے سیریز جیت لیسری لنکا نے آسٹریلیا سے سیریز جیت لی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کو چوتھے ون ڈے میں شکست، سری لنکا کی فیصلہ کن برتری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکا نے 30 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف ہوم سیریز جیت لیسری لنکا نے چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 4 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے آئی ایم ایف سے مذاکرات شروع کردیےمعاشی بحران کا شکار سری لنکا نے ملک میں تیزی سے ختم ہوتے ایندھن کے ذخائر کو بچانے کے لیے دو ہفتے تک اسکولوں کو بند کردیا ہے اور غیر ضروری سرکاری دفاتر کی خدمات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »