لاہور: آج سے کاروباری اوقات محدود کرانے کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: آج سے کاروباری اوقات محدود کرانے کے فیصلے پر سختی سے عملدرآمد کا فیصلہ

دورانِ اجلاس ڈی سی لاہور نے کہا کہ شہر میں تمام کاروباری مراکز کو آج رات 9 بجے بند کرانے کے فیصلے پر عملدرآمد کرایا جائے گا، سرکاری عملے، لیبر انسپکٹرز اور دیگر ادروں کے تعاون سے کاروباری مراز کو مقررہ وقت پر بند کرایا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھاکہ تھوک وپرچون کی دکانیں، بیکریوں، جنرل اسٹورز، وئیر ہاؤس، شاپنگ مالز، نجی دفاتر اورگوداموں کو رات 9 بجے بند کرایا جائے گاجب کہ شادی ہالز رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے۔ اس کےعلاوہ کلبز، تھیٹرز، سنیما،کیفیز، تفریحی مقامات سمیت ہوٹلز اور تندوروں کورات ساڑھے 11 بجے بندکروادیاجائےگا تاہم میڈیکل اسٹورز، فارمیسیز، لیبارٹریز، پنکچر شاپس، موٹروے سروس ایریاز، ہائی ویز پر موجود دکانیں، پیٹرول پمپس اور سی این جی اسٹیشنز کو محدود اوقات سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر نے تاجروں سے مقررہ وقت پر دکانیں بند کرنےکے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیوٹرلز نے مشکل وقت میں کونسی قربانی دی ہے قوم نے تو انکے عیش و عشرت کے لیے تعلیم کی صحت کی قربانی تک دےدی ہے کیااب عوام کو ایک پتھر پیٹ پر باندھنا پڑے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی سے لاہور جانے والے پرواز کے ساتھ پرندہ ٹکراگیاپرندہ ٹکرانے سے نجی طیارے کی پرواز بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی مزید تفصیلات: arynewsurdu Allah hum sab ko apni hafazaat maa rakah Ameen SumaAmeeen 🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیالاہور ائیرپورٹ رن وے پر پرندوں کا راج،نجی ایئر لائن کی پرواز سے پرندہ ٹکرا دیاجس پر طیارے کو گراﺅنڈ کردیا گیا۔ Phir Kia Hova
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

صرف ہراساں کیا گیا: پولیس 9 سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے سے انکاریصوبہ پنجاب کے علاقے روجھان میں تھانہ شاہوالی کی حدود میں بااثر شخص نے 9 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کاش یہ کسی پولیس والے کی بیٹی ھوتی پھر انکو پتہ چلتا کمینے لوگ Shame 😳 and painful 😣 لکھ دی لعنت ہراساں بھی کیوں کیا گیا👊
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے متعلق ہربھجن سنگھ کا پیش گوئی سے گریز - ایکسپریس اردوپاک بھارت میچ سے قبل ہربھجن سنگھ پیش گوئی سے گریزاں مگر کیوں؟ مزید پڑھیں: ExpressNews Hidden talent in Lahore. See below link:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ کو 27 سال سے مطلوب قتل کا مفرور ملزم راولپنڈی سے گرفتارملزم کی گرفتاری کا آپریشن برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے تعاون سے کیا گیا ،ایف آئی اے یہ کیسا پاکستان ہے ان کہ ملزمان یہاں پر گرفتار ہوسکتےہیں ؟اور پاکستان کہ ملزمان وہاں عیاشیاں کر رہیں ہیں چلو جی ان کی دیہاڑی لگ گئ اچھا ہو گیا اب تبدیل ہی کر لو اس بہانے سے باو جی کو ہی لے لو۔،۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیٹف کی گرے لسٹ کیا ہے اور اس سے نکلنے سے پاکستان کوکیا فائدہ ہوگا؟کل سے مین اسٹریم میڈیا ہو یا سوشل میڈیا، ہر جگہ پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالے جانے کی خبریں گردش کررہی تھیں،لفظ فیٹف کل ٹوئٹر پر بھی ٹرینڈ کرتا رہا جیو نیوز نون لیگ کے جوتے زیادہ نا چاٹا کریں ۔ آپ نے اپنا شاندار ادارہ نون لیگ کی حمایت میں تباہ کر لیا ہے ۔ اپ لوگ تب کہا گئے تھے جب یہ نااہل لوگ اس کی قانون سازی کے خلاف واک اوٹ کررہے تھے تب ان جاہلوں اپ سمجھا دیتے کہ اس کے کیا فائدے ہیں Very informative
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »