رہائش کے قابل دنیا کے 173 شہروں میں کراچی 168 ویں نمبر پر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2022 کے لیے رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں کراچی کو بھی شامل کیا گیا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے 2022 کے لیے رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری کردی۔ فہرست میں دنیا بھر کے 173 شہروں کو شامل کیا گیا ہے۔

ای آئی یو کی فہرست کے مطابق ۔ دوسرے نمبر پر ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن، تیسرے نمبر پر پرسوئٹزر لینڈ کا شہر زیورخ اور چوتھے نمبر پرکینیڈا کا شہر کیلگری شامل ہے۔ پانچواں نمبر کینیڈین شہر وینکوور، چھٹا جینیوا ، ساتواں فرینکفرٹ اورآٹھویں نمبر پرٹورنٹو ہے جبکہ نویں نمبر پرایمسٹرڈیم اوردسویں نمبرپرجاپان کا شہر اوساکا ہے۔ رہائش کے قابل شہروں کی درجہ بندی میں کراچی 168 ویں نمبرپرہے۔

فہرست میں شامل شہروں کی درجہ بندی طبی سہولیات، جرائم کی شرح، سیاسی استحکام، سرسبز جگہوں تک رسائی اور دیگر عناصر کو مدنظر رکھ کر کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکےریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.1 رکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے کی خوشی میں پاکستان کی زمین بھی جھوم اٹھی EXACTLY! I WAS STUDYING AND THE EARTHQUAKE STARTED SUDDENLY AND IT WAS ALSO RAINING. 1.57 Earthquake time May ALLAH SWT protect us Ameen
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی اقسام ویکسینیشن کے باوجود لوگوں کو بیمار کرنے کے قابلیہ اقسام مختلف ممالک میں کووڈ کی نئی لہر کا باعث بن سکتی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں 6.1 شدت کا زلزلہزلزلے کا مرکز پاکستان اور افغانستان کی سرحد تھی جبکہ اس کی گہرائی 54 کلومیٹر تھی ،امریکی جیولوجیکل سروے 💯✌️🇵🇰🕋🌹🕋🕋🕋🕋🕋
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہخیبر پختونخوا اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلہ arynewsurdu earthquake اللہ پاک رحم فرمائے آمین ثم آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہر وں کی فہرست جاری، کراچی کا نمبر کونسا ہے؟اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2022 کے لیے دنیا بھر میں رہائش کے لیے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ 4
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »